پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری -

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جب کہ اننگز کے آغاز میں ہی پاکستانی کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور صرف 78 رنز کے مجموعی اسکور پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جن میں شان مسعود 27 رنز، کپتان اظہر علی 39 رنز، حارث سہیل 1 جب کہ بابر اعظم بھی صرف 1 رن بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

میچ سے قبل کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ڈیبیو کرنے والے نسیم شاہ کو اسکواڈ میں دیکھ اچھا لگ رہا ہے تاہم محمد عباس کو نہ کھلانا مشکل فیصلہ ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے 16 سالہ نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی : کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے دوران طلباء کی حالت خراب ہوگئی،ویکسینیشن کے بعد چھ بچے بے ہوش ہوگئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پختونخوا کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نوازنواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نواز Read News hussainnawaz NawazSharif pmln_org Hussain_NSharif MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »