پکاسو کے فن پارے کتنے ارب میں نیلام ہوئے؟ جانیے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف مصور پابلو پکاسو کی 11 پینٹنگز لاس ویگاس میں 10 کروڑ ڈالر میں نیلام ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سوتھ بے کی نیلامی لاس ویگاس کے بیلاگیو ہوٹل میں ہوئی، نیلامی 25 اکتوبر کو ہسپانوی آرٹسٹ کی 140ویں سالگرہ سے 2 روز قبل منعقد ہوئی تھی۔پکاسو کی محبت اور میوزک پر مبنی میری تھریس والٹر کی 1938 کی پینٹنگ سب سے زیادہ قیمت میں فروخت ہوئی، ایک کروڑ کے لگائے گئے تخمینے کے بعد پینٹنگ 4 کروڑ ڈالر میں فروخت ہوئی۔

پکاسو کے بڑے پیمانے پر تیارکئے گئے پورٹریٹس ’ہوم ایٹ اینفینٹ‘ اور ’بسٹ ڈی ہوم‘ 2 کروڑ44 لاکھ اور95 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوئے جبکہ سیرامک پر بنائے گئے چھوٹے نمونے 21 ڈالر میں فروخت ہوئے اور یہ قیمت ان کی فروخت سے قبل لگائے جانے والے تخمینے سے 4 گنا زیادہ تھی۔ فائن آرٹس کلیکشن میں 200 فنکاروں کے تقریبا 900 فن پارے ہیں جن میں باب ڈیلان اور ڈیوڈ ہاکنی کے جدید نمونے بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری برساتی نالوں میں طغیانی آگئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے  بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلانافغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ، حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلان Afghanistan EconomyCrisis RisingPoverty Announcement TalibanGovt Wheat Worker Zabehulah_M33 suhailshaheen1 hrw UN UNICEF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنر بھی کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئے04:23 PM, 24 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد : پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئے ہیں۔  پاکستان اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »