پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کیلئے خوشخبری، کل سے سفری پابندی ختم!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کیلئے خوشخبری، کل سے سفری پابندی ختم! مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

مشرقی ایشیائی ملک سنگاپور نے پاکستان سمیت دیگر ممالک پر عائد سفری پابندی ختم کردی ہے، مذکورہ ملکوں کے شہری کل سے سنگاپور جاسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سنگاپور نے پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک سے آنے والوں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر سفری پابندی عائد کی تھی۔ ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنگاپور حکام نے پاکستان، بھارت، نیپال، میانمار اور سری لنکا سے آنے والوں پر عائد سفری پابندیاں اٹھا لی ہیں۔

ان ممالک سے آنے والوں کو سنگاپور میں داخلے سے قبل متعین کردہ قرنطینہ سینٹر میں قرنطینہ وقت گزارنا پڑے گا جبکہ دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا بھی لازمی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان، بھارت، سری لنکا، نیپال اور میانمار کا دورہ کرنے کا 14 روزہ ریکارڈ رکھنے والے مسافروں کو سنگاپور آنے کی اجازت نہیں تھی تاہم اب پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

J c1qà eeaase was assess FBI. Crfdesxszee3,was as,qy

MOISaudiArabia

Saudi Arabia ki koi news hai flights ke bary mein

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فائنل کیلئے پاکستان فیورٹ، نامور کھلاڑیوں کی رائےٹی 20ورلڈ کپ فائنل کےلیے کونسی ٹیم فیورٹ ہے؟ جنوبی افریقی، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے رائے کا اظہار کردیا۔ آج انڈین 🏏 کرکٹ ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں کے ہاتھوں ہاری تو اس کی وجہ مظلوم و معصوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے نریندر مودی اور ساڑھے 5 لاکھ انڈین فوج کے مظالم ہیں۔جو کشمیریوں کی آہوں کاسبب بناہے۔تجزیہ کار:-محمداعظم عظیم اعظم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکھ کمیونٹی بھی پاکستان کی جیت کیلئے پرعزمGood congrats in advance pak ستارہ بنانے میں زیادہ محنت سے گریز کیا ہے سردار صاحبان نے 🙂😃 Harbhajan ne shoaib ko bola mere mooh per thook , aur shoaib ne thookne ke sath sath moot bhee diya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدفپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup Congratulations 🎉 pakistan 🇵🇰 PakistanZindabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان T20 فارمیٹ کیلئے خطرناک ٹیم ہے، کپل دیوسابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی 20کرکٹ کی ایک خطرناک ٹیم ہے اور کسی بھی وقت دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd Ghalat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پُرامیدوزیراعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں جیت کیلئے پُرامید ہیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021:وزیر اعظم بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پرامیدٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021:وزیر اعظم بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پرامید PakVsInd PAKvIND PMImranKhan T20WorldCup T20WorldCup2021 Pakistan CricketMatch WeHaveWeWill ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 ICC iramizraja
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »