پڑوسی ملک میں پراسرار شے زمین کا سینہ چاک کر کے باہر نکل آئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں پُراسرار شے زمین کا سینہ چاک کر کے باہر آگئی ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع جوگر پارک میں بدھ کے روز پراسرار دھاتی ستون نمودار ہوا جس کو دیکھ کر شہری اور منتظمین حیران رہ گئے۔

باندرا کے آصف زکریا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نمودار ہونے والے دھاتی ستون کی تصاویر بھی شیئر کیں، جس پر صارفین نے مختلف رائے کا اظہار بھی کیا۔انہوں نے لکھا کہ ’پراسرار دھاتی ستون باندرا کے جوگر پارک میں زمین کا سینہ چاک کر کے نمودار ہوا، جس پر ہندسے درج ہیں، مجھے اس کی لمبائی یا کسی بھی چیزکا کوئی علم نہیں مگر تصاویر بنانے سے رکا نہیں جارہا تھا، اس لیے انہیں موبائل میں محفوظ کرلیا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ملک جس کے کسان نے پڑوسی ملک کا بارڈر ہی پیچھے کردیابرسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) یہاں بارڈر کے چند فٹ ادھر ادھر ہونے پر خوفناک جنگیں ہو جایا کرتی ہیں مگر آپ کو یہ سن کر یورپی ممالک کے باہمی تعلقات پر رشک آئے گا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی اجلاس میں ملک بھر میں پابندیوں میں اضافے کا فیصلہاجلاس میں صوبوں کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرانے کی بھی ہدایت کی گئی، اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا گیا تفصیلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تشخیصنیشنل کمانڈا اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔این سی او سی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ، صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتریوزارت خزانہ کی ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق ملک میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم عرب ملک نے پاکستانی مسافروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردیدوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب ملک قطر نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چھ ممالک کے مسافروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ قطر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »