وہ ملک جس کے کسان نے پڑوسی ملک کا بارڈر ہی پیچھے کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) یہاں بارڈر کے چند فٹ ادھر ادھر ہونے پر خوفناک جنگیں ہو جایا کرتی ہیں مگر آپ کو یہ سن کر یورپی ممالک کے باہمی تعلقات پر رشک آئے گا کہ

گزشتہ دنوں بیلجیم کے ایک کسان نے غلطی سے فرانس کا بارڈر ہی ساڑھے 7فٹ دھکیل کر پرے کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق فرانس اور بیلجیم کے بارڈر پر نشاندہی کے لیے پتھر لگائے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک پتھر بیلجیم کے سرحدی گاﺅں ارکیولینیس اور فرانسیسی قصبے بوزیگنیز سر راک کے درمیان لگا ہوا تھا۔

یہ پتھر بیلجیم کے اس کسان کے ٹریکٹر کے راستے میں آتا تھا چنانچہ اس سے اس پتھر کو اکھاڑ کر ساڑھے 7فٹ فرانس کی سرزمین کے اندر نصب کر دیا، گویا سرحد وہاں سے فرانس کی طرف مڑ گئی اور فرانس کا رقبہ کم ہو گیا۔ یہ تاریخی پتھر 1891ءسے اس جگہ پر نصب تھا جو لاعلمی میں کسان نے اکھاڑ کر دوسری جگہ گاڑ دیا۔ بعد ازاں حکام کو اس معاملے کا علم ہوا تو انہوں نے پتھر واپس اس کی اصل جگہ پر پہنچا دیا۔ واضح رہے کہ فرانس اور بیلجیم کا بارڈر 390میل طویل ہے جس کا تعین کورتریجک نامی معاہدے کے تحت 1820ءمیں کیا گیا تھا۔ یہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان کے حملوں میں تیزی، ملک کے دوسرے بڑے ڈیم پر قبضہ کر لیاقندھار: (ویب ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد سے طالبان کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے، افغان طالبان نے مہینوں کیساتھ لڑائی کے بعد ملک کے دوسرے بڑے ڈیم پر قبضہ کر لیا ہے۔ ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ تعالیٰ ایسے قبضہ اور بھی زیادہ عطاء کرے In logo ko kon smjhay ab🤦🏻 SyedSarfrazBuk3 هي وري گند ڪرائيندا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی نادرا کارڈ کے اجرا کے خلاف کارروائی، ملک بھر میں گرفتاریاں - BBC News اردوپاکستان کے ادارے نیشنل ڈیٹا رجسٹریشن (اتھارٹی (نادرا) نے تحقیقاتی اداروں کی مدد سے ملک بھر غیر قانونی طور پر ملکی اور غیر ملکی کارڈ جاری کرنے والے عناصر کے خلاف ملک گیر کارروائی کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے جس میں ادارے کے افسران بھی شامل ہیں۔ Sheikhupura l Nawaz Sharif,s land sold out l Auction process done l Saylani BehindYouSkipper ImranKhanPTI NawazSharif MarketingTwitter PLHallOfFame PMLN PTI 💥 Breaking News 💥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر کے کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے 2 دن بند رہیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے کئی علاقوں میں دوسرے روز بھی نمازِ عید کے اجتماعات - ایکسپریس اردوگوجرانوالہ میں 21 سے زائد جبکہ کراچی میں کم از کم ایک مسجد میں آج عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی مطلب دو عید کے خطبے بھی جمع اور عیدیں بھی دو منائی گئیں Bdw... Ajj Eid ka 1st day bntaa hai. Heh sari hakumat ki mili bhagat hai iss waja sy ak roza khaa gye kaminy..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے خلاف حکومتی اپیل سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی نالائیق حکومت یھ شوق بی پوراکرلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »