افغان طالبان کے حملوں میں تیزی، ملک کے دوسرے بڑے ڈیم پر قبضہ کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قندھار: (ویب ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد سے طالبان کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے، افغان طالبان نے مہینوں کیساتھ لڑائی کے بعد ملک کے دوسرے بڑے ڈیم پر قبضہ کر لیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو قندھار کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ داہلہ ڈیم جو کاشتکاروں کو نہروں کے نیٹ ورک کے ذریعے آبپاشی اور صوبائی دارالحکومت کو پینے کا پانی فراہم کرتا ہے، اب طالبان کے قبضے میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری سکیورٹی فورسز نے کمک کا مطالبہ کیا تھا لیکن وہ اس کو حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔ قندھار کے واٹر ڈیپارٹمنٹ کے چیف تورے لئی محبوبی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے حال ہی میں ڈیم میں کام کرنے والے ملازمین کو خبردار کیا تھا کہ وہ کام پر نہ جائیں۔ گذشتہ مہینے بھی طالبان نے ایک پل کو دھماکے سے اڑایا تھا جو ڈیم کو ملحقہ اضلاع سے ملاتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ لوگ نہیں چاہتے کہ امریکہ یہاں سے جائے۔۔۔۔

Wsy Pakistan kay Afghan Govt k muqably Taliban sy zda achy relation hn. Afghan Govt tou india ki pithu h. So Pak k liye itni bhi buri bat nhi agr taliban ctrl hasil kr lain tb bhi

اللہ تعالی طالبان کو تباہ کرے

زندہ باد

ماشاءاللہ ماشاءاللہ

ظالمان، جاہلان

SyedSarfrazBuk3 هي وري گند ڪرائيندا

In logo ko kon smjhay ab🤦🏻

ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ تعالیٰ ایسے قبضہ اور بھی زیادہ عطاء کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید جنگ جاریFierce fighting continues between the Taliban and Afghan forces
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے شاہ محمود قریشیعید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی SMQureshi MediaBriefing SaudiArabia Pakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ او لعنتیوں اپنے ملک میں کتنے لوگوں کے لئے روزگار کا بندوبست کیا ہے لیکن جن کو صدقہ خیرات اور مزاروں کے پیسے کھانے کی عادت ہو اُن کو کیا پتا کہ پردیس میں رہنا کتنا مشکل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »