ملک میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ، صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ، صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق ملک میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری جبکہ ٹیکس ریونیو اور ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری جبکہ ٹیکس ریونیو اور ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی تا مارچ ترسیلات زر 26 فیصد اضافے سے 21.5 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 35.1 فیصد کمی سے 1.39 ارب ڈالر رہیں، زرمبادلہ ذخائر اپریل کے اختتام تک 23 ارب 44 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے 16.34 ارب اور دیگر بینکوں کے ذخائر 7.10 ارب ڈالر رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تشخیصنیشنل کمانڈا اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔این سی او سی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اہم عرب ملک نے پاکستانی مسافروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردیدوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب ملک قطر نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چھ ممالک کے مسافروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ قطر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت اس اضافے کے بعد 1 لاکھ 4 ہزار 100 روپے ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے: مشیر تجارت کا اعترافلاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے کامرس، تجارت رزاق داود نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔ Jab apke jese industrialists cabinet main honge aur policies sirf ap jeso keliye bane gi razak_dawood you must resign تو آپ کوئی ایک بات ھی بتا دئیں جس میں کامیاب ھوئی ھو۔ مہنگائی پر کنٹرول نہیں۔ کریپشن پر کنٹرول نہیں۔ چوری۔ڈکیتی پر کنٹرول نہیں۔ پولیس پر کنٹرول نہیں۔ محکمہ ریونیو پر کنٹرول نہیں۔ سیاست دانوں پر کنٹرول نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »