پچاسی ویں قسط: پُر اسرار ہیروں والی گیند اور دہشت بھری دنیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچاسی ویں قسط: پُر اسرار ہیروں والی گیند اور دہشت بھری دنیا ARYNewsUrdu

اور اس کے کپڑے بھیگ گئے، اس پر فیونا نے اسے بری طرح ڈانٹا۔ کچھ دیر بعد تینوں ٹاؤن جانے کا راستہ تلاش کرنے لگے۔ وہ ساحل سے سڑک پر آ گئے، کنارے کھڑے انھیں کچھ ہی دیر ہوئی تھی کہ ایک کار وہاں سے گزری۔ انھوں نے جلدی سے کار کو رکنے کا اشارہ کیا، جس میں ادھیڑ عمر میاں بیوی بیٹھے ہوئے تھے۔ انھوں نے کار روکی تو جبران نے آگے بڑھ کو پوچھا: ’’کیا آپ ہمیں ٹاؤن تک لے جاسکتے ہیں؟‘‘

جبران اور دانیال چپ رہے۔ فیونا نے پہلے ہی سے اس قسم کے سوال کا جواب تیار رکھا ہوا تھا، اس لیے وہ بولی: ’’انھوں نے کافی دیر پہلے یہاں اتار دیا تھا، اب ہم ساحل پر تھک گئے ہیں اور ان کا انتظار کیے بغیر اپنے ہوٹل جانا چاہتے ہیں۔‘‘ ’’جی ہاں، مرکزی ٹاؤن، یقیناً آپ کو اپنے ہوٹل کا نام یاد ہوگا۔‘‘ بوٹلی کی بیوی نے اپنی طرف کی کھڑکی کا شیشہ چڑھاتے ہوئے پوچھا۔ ’’یہ تو اچھا ہوا کہ میں نے لانگ ڈرائیونگ پر نکلنے کی خواہش کی تھی، ورنہ اس طرف تو لوگ نہیں آتے، تم لوگوں کو اپنے والدین کے آنے کے لیے بہت انتظار کرنا پڑتا۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ بار کا ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلانپشاور دھماکے میں ہونے والی اموات اور دہشت گردی کیخلاف سپریم کورٹ بار نے کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان Q اُس سے کیا ہو گا لمبر ون کو شرم آ جائے گی کیا سپریم کورٹ بار اور شراب نوشی کے بار میں کوئی فرق نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس والے پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ، کارروائی نہ ہوئی تو روایت چل نکلے گی: سعید غنیکراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ میری معلومات کے مطابق پولیس آفیسر کو تھپڑ مارنے والی خاتون گرفتار ہو چکی ہیں۔ شکر ہے خدا کا آپ کو اس بات کا خیال آیا بڑا بیان دیا ہے اس نے مطلب انصاف ملے گا بھی تو روایتی۔ اگر شور نہ ہوتا تو کوئی انصاف نہی کوئی قانون نہی واہ بھائی واہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتاردہشت گردوں کا اگلا ہدف پولیس اہلکار اور اہم تنصیبات تھے، دہشت گردوں کا یہ نیٹ ورک نومبر میں افغانستان سے پاکستان آیا تھا: ڈی آئی جی مردان ریجن جھوٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے شہباز شریف کو دہشت گردی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا ، بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی ختم کی ، انہی حرکتوں کی وجہ سے دہشت گردی بھی پھیلی ہے، عمران خان وزیراعظم شہباز شریف نے کے پی کے میں جدید ترین فرانزک لیبارٹری قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو کام عمران خان دس سال میں نہ کر سکا وہ شہباز شریف نے دو تین مہینوں میں کر دینا ہے ملک بچانا ہے تو اس بھڑوے نیازی کی زبان کاٹ دو آج ملک کی صورتحال کا 💯 ذمہدار یہ بیغیرت ہے صبح شام منفی خیالات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نیلسن منڈیلا ہیں، سراج الحقمقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نیلسن منڈیلا ہیں، سراج الحق ARYNewsUrdu اور پاکستان میں اس جیسے جعلی مولبی Is bagar billy ko ab kashmir yad aa gaya hai یه منافق پهر بولا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتارلاہور : (دنیا نیوز) سی ٹی ڈی پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے لاہور سمیت چار اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »