پولیس والے پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ، کارروائی نہ ہوئی تو روایت چل نکلے گی: سعید غنی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس والے پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ، کارروائی نہ ہوئی تو روایت چل نکلے گی: سعید غنی تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews SaeedGhani

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ یہ ایک غلط روایت ہے اس پر سخت ایکشن لینا چاہیے ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ کوئی اپنے اسٹیٹس کا فائدہ اٹھائے اور پولیس والوں پر ہاتھ اٹھائے اگر اس پر کارروائی نہ ہوئی تو یہ روایت چل نکلے گی جو غلط ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے مزید کہا کہ مشرف انتقال کر گئے ہیں، اب مناسب نہیں کہ ان پر بات کی جائے، آج تک کراچی کی کسی یوسی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے، گیارہ نشستوں پر الیکشن کروائیں گے، اس کے بعد میئر کا الیکشن ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات درست نہیں ہے، ہاؤس مکمل ہونے سے مراد مخصوص نشستوں سے ہوتا ہے یہ ایک خطرناک روایت ہوسکتی ہے جو الیکشن کمیشن کیلئے بھی خطرناک ہو گی جو الیکشن ہو چکے ہیں اس پر مخصوص نشستوں اور میئر و چیئرمین کے انتخابات ہو جانے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللہ کہہ کون رہا ہے؟ جن کا 24 گھنٹے کام ہی عوام کی تذلیل کرنا ہے۔۔ جن قاتلوں، وڈیروں اور اپنے نام نہاد لیڈران کا بلاوجہ دفاع کرتے ہو۔ کوئی ایسی گھناؤنی مثال رہنے دی ہے باقی انہوں نے؟ ملک و قوم کو مقروض کر دیا اور ہر طرح سے ڈبو دیا لیکن آپ لوگوں کے چلن وہی کے وہی ٹھہرے۔۔

مطلب انصاف ملے گا بھی تو روایتی۔ اگر شور نہ ہوتا تو کوئی انصاف نہی کوئی قانون نہی واہ بھائی واہ

بڑا بیان دیا ہے اس نے

شکر ہے خدا کا آپ کو اس بات کا خیال آیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا یوٹرن شکست کا اقرار ہے، سعید غنیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کا قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا یوٹرن شکست کا اقرار ہے۔ ٹہیک تو پہر۔۔اترو میدان میں لگ پتہ جائیگا Baraa hii Kutta kaa Bacha آفیشل بوتل اوپنر آف بلاول بھٹو، لکھ دی لعنت🖐🏿
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مراد سعید صحافی کا سوال سُن کربھاگ نکلے | فیصل جاوید اور مراد سعید کی میڈیا سے گفتگو۔۔مراد سعید صحافی کا سوال سُن کربھاگ نکلے | فیصل جاوید اور مراد سعید کی میڈیا سے گفتگو۔۔24 News HD Is One Of The Leading News Channels Of Pakistan Bringing You... Pori khabar batao sath lafafa shafion ki niki kaki bhi tho jo us k sath bhaag gye
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی انشا سے نکاح: سوشل میڈیا پر مداحوں سمیت سربراہِ مملکت تک کی مبارکباد، شاہین کو پرائیویسی متاثر ہونے پر افسوس - BBC News اردوکچھ سوشل میڈیا صارفین اس موقع پر ہنسی مذاق کرتے ہوئے بھی نظر آئے تو کچھ کو شاہین آفریدی کا اپنی اہلیہ کو پیشانی پر بوسہ دینا نہ بھایا۔ کسی غریب لڑکی سے شادی کرتا تو بہت کامیابی ملتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اگر پنجاب اور کے پی کے انتخابات میں تاخیر ہوئی تو پیپلزپارٹی مخالفت کرے گی ، سینیٹر تاج حیدرلاہور: پیپلزپارٹی کےسینئر ترین پارلیمنٹیرین سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ اگر پنجاب اور کے پی کے انتخابات میں تاخیر ہوئی تو پیپلزپارٹی مخالفت کرے گی۔ أپ مخالفت نہیں کر سکتے کیونکہ أپ پی ڈی ایم ہیں تم صرف منافقت کرنا جانتے ہو ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آلگا جنگل درودیوار سےٖFahmida Kousar3 افلاطون نے جب خوف سے جکڑی ہوئی ریاست کے اسباب پر بحث کرتے ہوئے مثالی ریاست کا نظریہ پیش کیا تو اس نے بتایاکہ  جب تک فرد گروہ معاشرہ یا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کے تشدد کا شکار پولیس افسر انصاف کا منتظر، پولیس گرفتاری عمل میں نہ لاسکیٹریفک پولیس کے باوردی افسر پر خاتون نے گزشتہ روز سر عام تشدد کیا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی مزید پڑھیں: اللّه پاک سہی کر رہا ہے ہمارے ساتھ منشی کہنے پر اٹھا لیا جایا ہے ۔ایک بزرگ پولیس والے کو ڈیوٹی کرنے پر مارا جاتا ہے شرم کا مقام ہے اور کہا جاتا ہے کے میرا بھائی نیوی میں کمانڈر ہے تھو ہے اسی انصاف کے نظام پر 😭 murtazawahab1 MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 لیکن حکمران اور عدلیہ تو انصاف کو ٹکوں پہ بیچ رہا ہے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »