شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی انشا سے نکاح: سوشل میڈیا پر مداحوں سمیت سربراہِ مملکت تک کی مبارکباد، شاہین کو پرائیویسی متاثر ہونے پر افسوس - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شاہین آفریدی کی بھی شادی ہو گئی۔ شان اور شاداب کے کلب میں خوش آمدید۔ اگلی باری بابر کی؟

،تصویر کا ذریعہپاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی ملکی قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا سے شادی کی باتیں تو ایک طویل عرصے سے جاری تھیں مگر اب بالآخر اس جوڑے کی شادی ہو گئی ہے۔

شاہد آفریدی نے اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بھی شرکت کی دعوت دی تھی تاہم وہ مصروفیات کے باعث اس میں شریک نہیں ہوئے۔ شاہد آفریدی نے وزیرِ اعظم کا تہنیتی خط بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔کچھ سوشل میڈیا صارفین اس موقع پر ہنسی مذاق کرتے ہوئے بھی نظر آئے تو کچھ کو شاہین آفریدی کا اپنی اہلیہ کو پیشانی پر بوسہ دینا خوب بھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کسی غریب لڑکی سے شادی کرتا تو بہت کامیابی ملتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات