پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی...;

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 113 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہوگی ۔

ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے 33 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 127 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔لائٹ ڈیزل 5 روپے 63 پیسے کی کمی کے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 91 روپے 89 پیسے فی لیٹر ہوگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 67 پیسے تک کی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش وزارت کو ارسالہم متحد ہوں گے تو کشمیر ضرور آزاد ہوگا، صدر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش وزارت کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش وزارت کو ارسال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 67 پیسے تک کی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 67 پیسے تک کی کمیوفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگر) کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »