راول پنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 65 مریضوں میں ڈینگی کی...;

راولپنڈی میں ڈينگی مچھرکے تابڑ توڑ حملے مسلسل جاری ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 65 افراد اسپتال پہنچ گئے۔ ڈینگی سے متاثرين کی مجموعی تعداد 773 ہوگئی۔

بارشوں کے موسم میں راولپنڈی شہرڈینگی کے زد ميں ہے۔ ڈينگی کے شکار مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ شہر کے الائیڈ اسپتال میں مریضوں کی آمد جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزيد 65 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی۔ یکم جنوری سے اب تک ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 773 ہوگئی۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں زیرعلاج 30 فیصد سے زائد مریض اسلام آباد کے رہائشی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، جبی اور گلستان کالونی کے علاقوں کو ڈینگی کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں 3 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیقوائرس کی تصدیق مریضوں کے خون کے نمونوں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جہاد کشمیر کے اعلان کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوحکومت کو آزاد کشمیر میں جہادی کیمپس قائم کرنے کی ہدایت کی جائے، درخواست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کا خلا میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے سپیس کمان قائم کرنے کا اعلانامریکہ کا خلا میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے سپیس کمان قائم کرنے کا اعلان Read News USA StateDept SpaceCommand Announced realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود امریکی افواج افغانستان میں رہیں گی‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ کسی معاہدے پر پہنچتے ہیں تو افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد آٹھ ہزار چھ سو تک ہوجائے گی لیکن ان کی مستقل موجودگی وہاں برقرار رہے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Rain Thundering WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کی شدید مذمتسلامتی کونسل کی سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کی شدید مذمت UNSecurityCouncil SaudiArabia UN Condemns HouthiRebel Attacks UN UN_News_Centre saudinews50_en
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »