پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 67 پیسے تک کی کمی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2019 سے ہوگا مزید پڑھیں Petrol Price DawnNews

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 67 پیسے تک کی کمی کردی، جس کا اطلاق یکم ستمبر 2019 سے ہوگا۔

ساتھ ہی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے کی کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 132 روپے 47 پیسے سے کم ہوکر 124 روپے 80 پیسے ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کی تیل اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی اور 4 روپے 27 پیسے کی کمی سے مٹی کا تیل اب فی لیٹر 103 روپے 84 پیسے کے بجائے 99 روپے 57 پیسے کا ہوگیا۔

علاوہ ازیں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش وزارت کو ارسالہم متحد ہوں گے تو کشمیر ضرور آزاد ہوگا، صدر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش وزارت کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش وزارت کو ارسال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانسمری حکومت کو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »