پٹرول پمپس پر 12 بجے سے پہلے گاڑیوں کا رش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد پٹرول پمپس پر گاڑیوں کا رش لگ گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول پمپ پر رش لگ گیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے ہونا ہے، تاہم پرانی قیمتوں پر پٹرول خریدنے کے لیے پمپس پر رش لگ گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں مزید قرضہ نہیں دے گا ، جب تک ہم پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کرتے۔ کراچی شہر کے مختلف پمپس پر پٹرول ڈلوانے والوں کا رش لگ گیا، بیشتر پٹرول پمپس پر پٹرول کی فروخت بند کردی گئی۔فیصل آباد میں بھی رات 12 بجے سے پہلے پٹرول خریدنے کے لیے پمپس پر رش بڑھ گیا، شہریوں اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹینک فل کروانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ نئی قیمتوں کے مطابق ایک لٹر پٹرول 179.86روپے، ڈیزل 174.15 روپے، لائٹ ڈیزل 148.31 روپے جبکہ مٹی کا تیل 155.56 روپےفی لٹر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inhay jotay bui maro sath aur naray lagao vote ko izzat do Zinda hai bhutto zinda hai

اس لیے تو پاکستان کے عوام مقصود چپڑاسی کو وزیراعظم نہیں مانتے

تجربہ کار حکومت،امریکی پالتو اب خریدیں رشیا سے سستا پیٹرول

2 ماہ پہلے جو پاکستان ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کر رہا تھا اب وہ دیوالیہ ہونے کے درپے ہے. *یہ ہوتا ہے تیار فصلوں میں سور چھوڑنے کا انجام*

اس سے مہنگائی کا طوفان تو آئے گا لیکن امید ہے پٹواریوں کے اندر موجود مہنگائی والا کیڑا بھی مکمل طور پر مر جائے گا ۔

آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لیے انہوں نے پٹرول مہنگا کیا جب روس ہمیں 30فیصد سستا پیٹرول دے رہا تھا انہوں نے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے روس سے معاہدہ کینسل کیا عمران خان نے اپنے دور حکومت میں روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا اعلان کیا تھا حقیقی_آزادی_مارچ 👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول اور بجلی پر سبسڈی واپس لی جائے، IMF مذاکرات بے نتیجہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بےنتیجہ رہے ہیں۔ DailyJang Warr gae 😂 ائی ایم ایف کو عوام سے کیا دشمنی ہے ویسے؟ تیرا کیا بنے گا کالیا۔۔۔ پٹرول کی قیمت بڑھا نہیں سکتے ۔۔ نہ ہی حکومت چھوڑ سکتے ہیں۔۔ آصف زرداری زندہ باد پاک فوج زندہ باد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکارآئی ایم ایف نے پاکستان کے تمام مطالبات سے اتفاق کرلیا تھا، تاہم مالیاتی ادارے نے اب قسط اجراء، پروگرام دورانیہ بڑھانا بھی پٹرول کی قیمت بڑھانے سے مشروط کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: IMF Pakistan DailyJang مطلب نا کھیڈاں گے تے نا کھیڈن دیاں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بدترین معاشی بحران۔ پٹرول مہنگا کر دیا گیامعاشی بحران کے باعث سری لنکا میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا ۔ چند شر پسند عناصر کا سڑکوں پر آ جانا ملک کو روک دینا ملک دشمن عناصر اس طرح کے کام کرتے ہیں۔ آپ کوئی ملک کی خدمت نہیں کر رہے الٹا نقصان کر رہے ہیں۔ نقصان تو عام لوگوں یا کاروباری افراد کا ھو گا۔ سری لنکا میں پٹرول مہنگا لنک کے اندر والی خبر hahahha . gud one 24 news i got you
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں مزید قرضہ نہیں دے گا ، جب تک ہم پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کرتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول، بجلی کی قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو ملک ڈیفالٹ کرسکتا ہے: مریم نوازعوام کیوں انکی بات مانیں کتے کے منہ والی جھوٹ کیسے بولتی ہے اے کلیجہ چبانے والی ڈائن تو اپنے چچا سے کہہ کہ وہ .. مسلط ہی کیوں تھا ایک عذاب کی صورت اس قوم پر اس بدگمان اور جھوٹی نے کچھ دن پہلے مہنگائی مارچ کیا اب یہ جھوٹی کہ رہی ہے کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے گا اب جب ڈرائیور سیٹ سازش کرکے سنبھالی ہے تو کیوں نہیں اب گاڑی چل رہی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، مریم نواز - ایکسپریس اردولوگوں نے آزادی مارچ کو بربادی مارچ بنا کر واپس پشاور پھینک دیا، نائب صدر مسلم لیگ (ن) O bibi tum hoti kon ho aesi batain kerny wali تجھے؟؟؟تم تو نا اہل ہو ہندہ صفدر Jhooti ghasti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »