پٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مفتاح اسماعیل تفصیلات جانیے: DailyJang PetrolPrice

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول، ڈیزل، کیروسین آئل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جس کا نفاذ آج رات سے ہوگا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ایک لٹر ڈیزل 174.15 روپے کا ہو جائے گا، لائٹ ڈیزل 148.31 روپےفی لٹر ہو جائے گا، مٹی کا تیل 155.56 روپےفی لٹر ہوگا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں مزید قرضہ نہیں دے گا ، جب تک ہم پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مییں 6 ڈالر کی کمی ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 143200 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد122771 روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی، پاکستان میں معمولی اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی پاکستان میں اضافہملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک سو روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد  ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »