پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 3مردوں اور تین خواتین کو گرفتار کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ میں پولیس نے ایک قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر تین مردوں اور تین خواتین کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق

پولیس کی ٹیم نے سب انسپکٹر صائمہ بتول کی سربراہی میں قحبہ خانے پر چھاپہ مارا۔ صائمہ بتول کا کہنا تھا کہ ”پولیس معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ کرنے کے لیے ہمیشہ کمربستہ رہتی ہے۔“

صائمہ بتول نے بتایا کہ قحبہ خانے پر چھاپے کے دوران ملزمان سے نقدی بھی برآمد کی گئی ہے۔ گرفتار ہونے والے ایک ملزم کا نام سعید یاسین ہے جو یہ قحبہ خانہ چلا رہا تھا۔ پولیس نے شہر کے علاقے فتح پور کے وارڈ نمبر 3میں واقع اس قحبہ خانے پر مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجستھان پولیس سب کام چھوڑ کر گدھے ڈھونڈنے پر مجبور کیوں - BBC News اردوراجستھان کے ہنومان گڑھ ضلعے میں گدھوں کی مسلسل چوری نے پولیس کو گدھا چوروں کو پکڑنے کے لیے سارے کام چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔ چوری ہونے والے 76 گدھوں کی مالیت 11 لاکھ 40 ہزار روپے بنتی ہے۔ BBC journalist 😁 پولیس mulawwis hogi 😂😂😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون میک اپ آرٹسٹ نے شاہ رخ خان کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیایہ پہلی بار نہیں کہ دکشیتا نے بالی وڈ اسٹار کا روپ دھارا ہو اس قبل وہ میک اپ کے ذریعے کئی شوبز شخصیات کی طرح بن چکی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میک اپ نے خاتون کو شاہ رخ خان بنادیا، ویڈیو دیکھ کر سب حیران - ایکسپریس اردوخاتون کی مہارت نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا لانت ہے ایسے میڈیا پر أپ کو تیوٹ کیسے کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں دراصل کس چیز پر ٹیکس لگایاگیا فواد چودھری نے واضح کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے واضح کر دیا کہ فنانس ترمیمی ایکٹ میں سینما اور فلم پرودکشن کی مشینری پر ٹیکس عائد نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی سالانہ رپورٹ جاری کر دیDistrict Administration Lahore released annual price control report
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا نیب نے نواز شریف کے خلاف کیس بند کر دیا؟کیا نیب نے نواز شریف کے خلاف کیس بند کر دیا؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NawazSharif nab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »