پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں سے ضبط شدہ اسلحہ خاتون سینیٹر کے گھر کا نکلا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں سے ضبط شدہ اسلحہ خاتون سینیٹر کے گھر کا نکلا ARYNewsUrdu Islamabad

اسلام آباد: دو روز قبل پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں سے ضبط شدہ اسلحہ خاتون سینیٹر نزہت صادق کے گھر کا نکلا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے معاملے کی تفتیش میں اہم انکشافات ہوئے ہیں، مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی جانب سے استعمال کیے جانے والے اسلحے کی شناخت کر لی گئی۔ مقابلے کے بعد ڈاکؤوں کے پاس سے ملنے والا اسلحہ پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیٹر نزہت صادق کے گھر میں ڈکیتی کے دوران چھینا گیا تھا جو لائسنس یافتہ تھا۔

رپورٹس کے مطابق سینیٹر نزہت صادق کے گھر ڈکیتی میں بلال ثابت گینگ ملوث تھا، اس ڈکیتی کے دوران چھینے گئے اسلحے سے ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی، جس سے اے ٹی ایس کے 3 اہل کار زخمی ہو گئے تھے۔پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پشاور کے 2 ڈاکو واجد اور ارشد عرف خٹکے ہلاک ہوئے، جن کا تعلق بلال ثابت گینگ سے تھا۔

حکام کے مطابق بلال ثابت کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں مسلسل مصروف عمل ہیں، گینگ کے سرغنہ اور ساتھیوں کی گرفتاری کی صورت میں مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam htfoxscam bigscamcryptoinpakistan fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں فیکٹری ملازم جاں بحق تین اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درجکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں مبینہ طو رپر ایک اور جعلی پولیس مقابلے میں بے گناہ شہری کو  قتل کر دیا گیا ، تین پولیس ملازمین کو حراست میں لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس شہریوں کی قاتل بن گئی، ایک اور جعلی مقابلے میں محنت کش قتل - ایکسپریس اردو33 سالہ واصف مہران ٹائون کا رہائشی تھا، کمپنی کی گاڑی میں کام ختم کر کے کورنگی کراسنگ آیا۔ جی یہ مہران ٹاون کورنگی میں ہوا ھے یہ پولیس عوام کی جان کے پیچھے پڑی ھے اللہ خیر کرے OfficialDPRPP OfficialDPRPP
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاکپولیس کے مطابق تینوں دہشتگرد فقیر آباد میں رنگ روڈ قبرستان میں واردات کے لیے موجود تھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گریٹر پارک لاہور میں خاتون پولیس اہلکار کو ہراساں کرنے والے 2 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردودونوں ملزمان کو گریٹر اقبال پارک کے گیٹ نمبر 5 سے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دھماکے میں تباہ بینک کا ڈی وی آر پولیس کو مل گیاشرجیل کھرل کا کہنا ہے کہ قریبی دفتر سے بھی سی سی ٹی وی کا رکارڈ اور ڈی وی آر لے لیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورنگی میں ڈاکو مارنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، پولیس نے شہری کو گولی مار دیکورنگی میں ڈاکو مارنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، پولیس نے شہری کو گولی مار دی ARYNewsUrdu Police nahe ye tu gangsters hy 100% ye Blast PPP Bilawal Zardari Gay ne hi karaya hai is time Pakistan mei OIC Conference horahi hai aur Sindh bhi hath se Nikalta howa nazer araha hai Gay Bilawal Zardari ko isliye Ye Blast PPP ne karaya hai OfficialDGISPR ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »