کراچی مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں فیکٹری ملازم جاں بحق تین اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ، مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں فیکٹری ملازم جاں بحق ، تین اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کورنگی مہران ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم واصف جاں بحق ہو گیا، پولیس اہلکاروں نے واقعے کو پولیس مقابلہ قرار دیا مگر ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ملزمان اور پولیس اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں گولی بے گناہ واصف کو لگی ۔

پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق متوفی کو ایک ہی گولی لگی جو قریب سے فائر کی گئی ۔ گولی کس گن سے فائر ہوئی ، پولیس افسران نے اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔دوسری جانب متوفی واصف دو بچوں کا باپ تھا جس کے اہلخانہ غم سے نڈھال ہیں ، ادھر واصف کے بھائی کے مطابق اسے بروقت طبی امداد فراہم نہیں کی گئی ، اگر واصف کو بروقت ہسپتال منتقل کیا جاتا تو شائد بچ جاتا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : شیر شاہ میں ایک اور خوفناک دھماکا، لوگوں میں خوف وہراسکراچی : شیر شاہ میں ایک اور خوفناک دھماکا، لوگوں میں خوف وہراس مزید تفصیلات: arynewsurdu breakingnews karachiblast ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL What is going on?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور اسلام آبادسمیت ملک بھر میں گیس غائبشدید سردی میں چولہے ٹھنڈےسردی کی شدت میں مزید اضافے کے بعد لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر میں شدید کمی ہوگئی ہے،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں لڑکی کے قتل کا ملزم گرفتار، حسد میں قتل کرنے کا اعتراف - ایکسپریس اردومقتولہ صباءکی شہرت سے جلن ہوتی تھی اس وجہ سے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا، ملزم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیو کراچی کی صباء کا مبینہ قاتل گرفتارکراچی کے علاقے نیو کراچی بلال کالونی میں لڑکی صباء کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھماکے میں تباہ بینک کا ڈی وی آر پولیس کو مل گیاشرجیل کھرل کا کہنا ہے کہ قریبی دفتر سے بھی سی سی ٹی وی کا رکارڈ اور ڈی وی آر لے لیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گریٹر پارک لاہور میں خاتون پولیس اہلکار کو ہراساں کرنے والے 2 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردودونوں ملزمان کو گریٹر اقبال پارک کے گیٹ نمبر 5 سے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »