پولیس افسران کے تبادلوں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس افسران کے تبادلے، الیکشن کمیشن نے اہم بیان جاری کردیا ARYNewsUrdu

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اٹھارہ مئی کو گریڈ 18اور19کے افسران کے تبادلے کیے گئے،ابھی بلدیاتی انتخابات کابالواسطہ انتخاب کاعمل جاری ہے اس موقع پرپولیس افسران کےتبادلےقواعدکےخلاف ہیں۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے سندھ میں تمام کیٹگریز کی مخصوص نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری کیا ہے، انتخابات کے لیے ڈی آر اوز، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

انتخابی شیڈول کے تحت یونین کونسلز اور یونین کمیٹیز میں اقلیت کی ایک خاتون دو ، نوجوان ایک اور مزدور یا کسان کی ایک نشست پر امیدوار 22 سے 24 مئی تک کاغذات جمع کراسکیں گے۔ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال 26 مئی تک ہوگی، 6 جون کو مخصوص نشستوں پر الیکشن اور 14 جون کو حلف ہوگا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن، ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کی مخصوص نشستوں پر منتخب مخصوص افراد کی حلف برداری 10 جون کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے نیب کے طلبی نوٹس کا جواب دیدیانیب انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کا کام غیرقانونی ہے، نیب قانون آئین سے متصادم ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کچے میں آپریشن کا چالیس واں روز : ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہکچہ رجوانی میں پولیس نے ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہ کردئیے۔صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کے آپریشن کا چالیس واں روز ہے، کارروائی کے دوران کچہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں: ایچ آر سی پیہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے عام شہریوں پر استعمال کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا حلف برداری نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ایماء پر الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کی حلف برداری کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا اسے ہم مسترد کرتے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابی شیڈول ؛پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج کا اعلانپیپلز پارٹی نے الیکش کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابی شیڈول کی مدت زیادہ رکھنے کے خلاف جمعہ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »