بلدیاتی انتخابی شیڈول ؛پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی نے الیکش کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابی شیڈول کی مدت زیادہ رکھنے کے خلاف جمعہ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔

پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کاکہناتھا کہ پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے تاخیری حربوں کےخلاف کل سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاج کرے گی،الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابی شیڈول کی مدت تقریباً ایک ماہ رکھ کر منتخب بلدیاتی نمائندوں کے احساس سے کھیل رہی ہے، الیکشن کمیشن کے تاخیری حربے بلدیاتی منتخب نمائندوں

کو قبول نہیں ہیں۔ نثار کھوڑونے کہاکہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابی شیدول پر نظر ثانی کرے اور شیڈول کے دن کم کرے، ایک سال سے بلدیاتی نمائندے انتظار کر رہے ہیں مزید تاخیری حربے استعمال کرنا بند کئے جائیں،ان کاکہناتھا کہ شیڈول کی مدت کو فوری کم کرکے بلدیاتی نمائندوں کو فوری عہدوںپر ذمہ داریاں ادا کرنے دی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے حلف کی تاریخ کا اعلانبلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے حلف کی تاریخ کا اعلان ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق کا اقوام متحدہ کے دفترکے سامنے احتجاج کا اعلانامیرجماعت اسلامی سراج الحق نے 22 مئی کو اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ سری نگر میں جی20اجلاس عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سری نگر میں عالمی نوعیت کا اجلاس […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’الیکشن میں کامیابی کیلیے مہاجرین کو نکالنے کا اعلان‘’الیکشن میں کامیابی کیلیے مہاجرین کو نکالنے کا اعلان‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: بلدیاتی الیکشن میں منتخب تمام ارکان کی حلف برداری 22 مئی کو ہوگیمخصوص نشستوں کے انتخابات کے لیے ڈی آر اوز، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رابطہ کمیٹی کا ٹرانسپورٹرز سے کرائے کم کرنے کا مطالبہرابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کریں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »