پورا خاندان سیاست میں آ جاتا ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، وزیراعظم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا پوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے اور بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں کیونکہ جنون ٹیلنٹ کو ہرا دیتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مجھے کہا گیا آپ سائنس و ٹیکنالوجی کو سنجیدہ نہیں لیتے، فواد چودھری کو سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر بنا دیا گیا لیکن اچھے کپتان کو پتہ ہوتا ہے کس کھلاڑی کو کس نمبر پر کھیلانا ہے، سائنس و ٹیکنالوجی کیلئے فواد چودھری کی کوشش کو سراہتا ہوں اور ہر...

عمران خان کا کہنا تھا ہم تعلیم کے شعبہ میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں اور ماضی میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی، کچھ لوگ برے وقت میں دلبرداشتہ ہو جاتے ہیں، گر کر کھڑے ہونے کے بعد آپ میں اور طاقت آ جاتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک آپ ہار نہیں مانیں گے آپ کو کوئی ہرا نہیں سکتا، کچھ لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد بوڑھے ہو جاتے ہیں، ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا جب کرکٹ کھیلتا تھا تو میرے بھی رول ماڈلز تھے، جمعہ کی نماز کیلئے والد زبردستی لے کر جاتے تھے اور دنیا کے رول ماڈل نبی کریم ﷺ ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں لیا، ہمارے پاس بادشاہت تھی، جہاں جمہوریت تھی وہ ملک آگے چلے گئے، بادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کر سکتی،ب ادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ جمہوریت میں میرٹ اور جوابدہی کا عمل ہوتا ہے۔ پورا خاندان سیاست میں آجاتا ہے جو جمہوریت کی نفی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظمخاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاست ومعیشت تدبر کی منتظر - ایکسپریس اردوضرورت ہر حال سیاسی اعصاب شکن کشیدگی اور بلاجواز محاذ آرائی سے فی الفور بچنے کی ہے۔ ان سارے مسائیل کا واحد حل اسلام .......................JITNI AB HEY PEHLE KABHI NA THEE...................!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن اپنے نظریے پر کھڑی ہے،مریم نواز سیاست کریں گی جیسے پہلے کرتی رہی ہیں،طلال چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظمخاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیئر ڈائی سے بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے - ایکسپریس اردوجو خواتین باقاعدگی سے بال رنگنے والی مصنوعات استعمال کرتی ہیں ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ بھی نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »