ہیئر ڈائی سے بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو خواتین باقاعدگی سے بال رنگنے والی مصنوعات استعمال کرتی ہیں ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ بھی نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے

امریکا میں مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین پر کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ خواتین جو باقاعدگی سے بال رنگنے اور بال سیدھے کرنے والی مصنوعات استعمال کرتی ہیں، ان میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ دیگر خواتین کے مقابلے میں نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔

تحقیق کی غرض سے اس مطالعے میں 47000 ایسی خواتین کے اعداد و شمار جمع کیے گئے جن کی بہنیں بھی تھیں، جبکہ خود ان میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوچکی تھی۔ وہ خواتین جنہوں نے کم وقت میں زیادہ مرتبہ ان دونوں میں سے کسی بھی ایک پروڈکٹ کا استعمال کیا، ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ اسی حساب سے زیادہ تھا۔ مثلاً 5 سے 8 ہفتے میں ایک مرتبہ ہیئر ڈائی استعمال کرنے والی سفید فام خواتین میں بریسٹ کینسر کا خدشہ، دیگر خواتین سے تقریباً 10 فیصد زیادہ تھا لیکن سیاہ فام خواتین میں یہ خطرہ 60 فیصد تک زیادہ دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر سے متعلق بل پیش، بھارت سے کرفیوختم کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغازاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب کی جانب سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان سارے چوروں کا احتساب ہونا چاہیۓ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مراد سعید کا شہباز شریف سے پارلیمان میں صفائی پیش کرنے کا مطالبہاسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے شہبازشریف سےپارلیمان میں صفائی پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا پارلیمان میں آئیں پوچھے گئے18 سوالوں کاجواب دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا لندن برج اسپتال میں چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات بتانے سے گریزسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف لندن کے برج اسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے جہاں ان کا تفصیلی چیک اپ کیا گای، جس کے بعد وہ واپس پارک لین فلیٹس پہنچ گئے۔ Yahan to ik ik sec ki detail ati thee udhr kon si privacy? میاں صاحب اب ٹھیک ہیں اور اگر انھیں کچھ ہوا تو اب زمہ دار برطانیہ نہیں ہے یہ آفر صرف پاکستان میں تھیں۔ اچانک میاں صاحب کی بیماری اتنی پراسرار کیوں ہو گئی ہے؟؟؟؟ پاکستان میں تو میاں صاحب کی بیماری کی لمحہ نہ لمحہ رپورٹ ہوتی تھی اور اب اچانک سب کچھ خفیہ ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہالسیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ Iraq SecurityForces Protesters Demonstrations AliAlSistani Protect
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا تمام اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »