خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہے، کامیابی کا بڑا راز یہ ہے کہ آپ کشتیاں جلا کر جاتے ہیں، جب آپ اپنے وژن پر سمجھوتا کرتے ہیں تو مسلسل نیچے جاتے رہتے ہیں۔

اسلام آباد کی نسٹ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمیں یاد ہے کہ پہلے پاکستانی پراعتماد ہوتے تھے، اس خود اعتمادی کی بڑی وجہ میرٹ کا نظام تھا،سول سروس کا امتحان مشکل اور میرٹ پر تھا۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں 60 کی دہائی میں بڑے منصوبے شروع کیے گئے، مگر ملک میں میرٹ کا نظام جیسے جیسے گرتا گیا، پاکستان کو بھی اس کا نقصان ہوا۔

مولانا رومی کے قول ’جب اللہ نے پر دیے ہیں تو چیونٹیوں کی طرح کیوں رینگ رہے ہو‘ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ انسان کا جتنا بڑا وژن ہوگا، اتنی کامیابی حاصل کرے گا، تاریخ کسی امیر کو نہیں جانتی، انسانوں کے لیے کچھ کرنے والے کو دنیا جانتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاست ومعیشت تدبر کی منتظر - ایکسپریس اردوضرورت ہر حال سیاسی اعصاب شکن کشیدگی اور بلاجواز محاذ آرائی سے فی الفور بچنے کی ہے۔ ان سارے مسائیل کا واحد حل اسلام .......................JITNI AB HEY PEHLE KABHI NA THEE...................!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی 8 پراپرٹیز ضبط کی گئیں اور ان کے خلاف 20 انکوائریز جاری ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات شریف خاندان کی ہوائی فائرنگ تو نہی بلکہ مولانا وار سے نیازی ہوا نکلے گی انشاءاللہ ٹماٹرہ صاحبہ کیہڑا ہدف,ذرا اے وی دس؟ کوئی ہدف نظر تے نہیں آ ریا تیرے نالائق لیڈر دا Aunty bum
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن اپنے نظریے پر کھڑی ہے،مریم نواز سیاست کریں گی جیسے پہلے کرتی رہی ہیں،طلال چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن اپنے نظریے پر کھڑی ہے،مریم نواز سیاست کریں گی جیسے پہلے کرتی رہی ہیں،طلال چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »