پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفید

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں روایتی گوشت کے مقابلے میں دل کے لیے زیادہ مفید ہوتی ہیں، تحقیق

کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیسوشل میڈیا پر منگیتر کو ہراساں کرنے والا ملزم اور اس کا بھائی گرفتارٹی 20 فائنل؛ بھارت کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاریسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدماے این ایف کی کارروائیاں، 111 کلوگرام سے زائد منشیات برآمداڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیافغانستان سے متعلق دوحہ مذاکرات کل سے ہونگے، پاکستانی وفد شرکت کرے...

کینیڈین جرنل آف کارڈیولوجی میں شائع تجزیے کے مطابق روایتی گوشت کو اس کے پودوں پر مبنی متبادل سے بدلنے کے بعد مجموعی کولیسٹرول، مضر کولیسٹرول اور وزن سمیت قلبی مرض کے خطرات میں بہتری دیکھی گئی۔ یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا سے تعلق رکھنے والے سینئر مصنف ڈاکٹر احد ار کا کہنا تھا کہ پودوں سے بنا گوشت ایک صحت مند متبادل ہے جو قلبی بیماریوں کے خطرات میں کمی سے تعلق رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحیرہ روم کی غذائیں خواتین کی زندگی بڑھا سکتی ہیں، تحقیقبحیرہ روم کی غذائیں کینسر اور قلبی امراض سے ہونے والی اموات کے خطرات کو کم کر سکتی ہیں، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا کلیجی، دل اور گردے کھانا صحت کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے؟کیا گائے یا بکرے کے ان حصوں کا گوشت صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے یا نہیں؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاریدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئیدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینو کے چھلکے صحت کے لیے کتنے مفید ہیں؟سائنس دانوں نے تحقیق میں ایسے مرکب کی نشان دہی کی جو نقصان کیمیاء کی پیداوار کو روک سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیفغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد بچوں کو نشونما کے لیے ضروری فوڈ گروپس پر مبنی خوراک میسر نہیں ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »