غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Gaza خبریں

Hamas

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد بچوں کو نشونما کے لیے ضروری فوڈ گروپس پر مبنی خوراک میسر نہیں ہے۔

بچوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 میں سے 9 بچے نشونما کے لیے درکار ضروری غذائیت کی حامل خوراک سے محروم ہیں۔

یونیسیف نے دسمبر 2023 سے اپریل 2024 تک پانچ مراحل میں اعداد و شمار جمع کیے جن سے معلوم ہوا کہ غزہ میں ہر 10 میں سے 9 بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں یعنی ان کی روزانہ کی خورا 2 یا اس سے کم فوڈ گروپ پر مشتمل ہے۔

Hamas

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل چاہتا ہےسب ختم کردے،غزہ دوبارہ آبادنہ ہو: پاکستانی امریکن خاتون ڈاکٹرامریکا سے طبی عملے کے 3 سو سے زائد افراد غزہ جا چکے ہیں، 30 ڈاکٹر ڈیلس سے غزہ گئے جو زیادہ ترپاکستانی امریکن تھے: ڈاکٹر حنا چیمہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتا طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئیبچے کی واٹر بوتل، موبائل فون اور بیگ لاش کے پاس ہی پڑے ہیں جب کہ موبائل فون بند ہونے کے باعث بچے سے رابطہ نہیں ہو پا رہا تھا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہدا کی تعداد 36 ہزار سے متجاوزغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 36 ہزار 56 افراد شہید ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالااقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کا دائرہ کار 78 فیصد غزہ تک پھیلادیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر کا غلط مشورہ نومولود بچے کی جان لے گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں ڈاکٹر کے غلط مشورے پر عمل کرنے کے بعد والدین اپنے نومولود بچے سے ہمیشہ ہمیشہ کیلیے محروم ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر نے نیتن یاہو کو ناکام قرار دیکر انتخابات کا مطالبہ کردیانیتن یاہو غزہ جنگ کی پیچیدگیوں سے متعلق بتانے کے بجائے لوگوں کو حماس کے خلاف ’مکمل فتح‘ جیسے نعروں سے گمراہ کر رہے ہیں: گاڈی ایسنکوٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »