واٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیچر کو استعمال کرتے ہوئے ویڈیو پیغامات کا فوری اور آسانی کے ساتھ جواب دیا جا سکے گا

کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیسوشل میڈیا پر منگیتر کو ہراساں کرنے والا ملزم اور اس کا بھائی گرفتارٹی 20 فائنل؛ بھارت کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاریسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدماے این ایف کی کارروائیاں، 111 کلوگرام سے زائد منشیات برآمداڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیفوری اور آسانی کے ساتھ جواب دیا جا سکے...

میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپ کے اندر ویڈیو روابط کو ہموار کرنے اور اسے زیادہ قدرتی بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ثابت ہوگی۔اس بٹن پر ٹیپ کرنے سے فوری طور پر ویڈیو ریکارڈر کھل جائے گاجس کےبعد ویڈیو رپلائی بھیجنے کے لیے ویڈیو بنائی جاسکے۔ اس طرح صارف کو متعدد مینو آئٹمز سے گزرنے کی مشقت سے بچ سکتا ہے۔

واٹس ایپ ٹیکسٹ اور ویڈیو میسجنگ دونوں کے لئے ڈیفالٹ پلیٹ فارم بننے کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق سب کچھ کر رہا ہے۔شیئرہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیاحیدر آباد؛ گھریلو تنازع پر ماں بیٹی کو بند کرکے دیوار چنوا دی گئیعدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ نے 5 ایس او پیز جاری کردیے’’لاڈلے‘‘ بھارت سے خصوصی سلوک، انضمام نالاں

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشیہ فیچر فی الوقت اینڈرائیڈ کے بِیٹا ورژن میں زیر آزمائش ہیں اور تمام صارفین کے لیے ان کا اجراء جلد متوقع ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ اسٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارفمیٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیاواٹس ایپ پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کے نام سے ملازمتوں کے جھوٹے پیغامات کی تشہیر کی جارہی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے چند نئے اے آئی فیچرز متعارفمارک زکربرگ کی جانب سے میٹا کی ایک کانفرنس کے دوران واٹس ایپ بزنس کے لیے ان نئے فیچرز کے بارے میں بتایا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جارییہ فیچر اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.24.13.8 میں دستیاب ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گےواٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو انٹرویو یا کسی بھی تبصرے کو سننے کی ضرورت نہیں پڑھے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »