واٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے چند نئے اے آئی فیچرز متعارف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Whatsapp خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارک زکربرگ کی جانب سے میٹا کی ایک کانفرنس کے دوران واٹس ایپ بزنس کے لیے ان نئے فیچرز کے بارے میں بتایا گیا۔

میٹا نے واٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چند نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔

انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ میٹا کی جانب سے ایسے اے آئی ایجنٹس تیار کیے جا رہے ہیں جو کاروباری اداروں کو واٹس ایپ میں صارفین سے بات چیت کرنے میں مدد فراہم کریں۔ بعد ازاں میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ بزنس صارفین اے آئی کو استعمال کرکے فیس بک اور انسٹا گرام اشتہارات تیار کر سکیں گے جن پر کلک کرکے صارفین کسی بھی کاروباری ادارے سے واٹس ایپ چیٹ کر سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے دو نئے فیچرز پر کام جاریان فیچرز میں میڈیا ری ایکشن اور ریپلائی شارٹ کٹس شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ واٹس ایپ کے ویب ورژن میں بھی متعارفاس اے آئی چیٹ سے تحریری سوالات کے جواب جاننے کے ساتھ ساتھ صارفین تصاویر بھی تیار کروا سکیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکنن فیچرز کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسٹا گرام میں واٹس ایپ جیسا فیچر متعارف کرائے جانے کا امکانواٹس ایپ کی طرح انسٹا گرام میں بھی بیٹا ٹیسٹر جیسا پروگرام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ چیٹس کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاواٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »