پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، پاکستان کے 7 وکٹوں پر 499 رنز مکمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے 7 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے۔ انگلش ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 158 رنز درکار ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvENG

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن ختم ہوگیا، جہاں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔

دن کے آغاز پر ہی عبداللّٰہ شفیق نے سنچری اسکور کی، انہوں نے 177 گیندیں کھیلیں اور 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی جو ان کے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری ہے۔امام الحق نے 180 گیندیں کھیل کر 1 چھکے اور 14 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی اور ٹیم کے اسکور کو 214 تک پہنچایا۔ انگلش ٹیم کے خلاف پاکستان کی چوتھی وکٹ 413 رنز پر گری جب ڈیبیو کرنے والے سعود شکیل 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ان وکٹوں کے گرنے کے درمیان میں کپتان بابر اعظم نے اپنی ذمہ دارانہ بیٹنگ جاری رکھی اور اپنے کیریئر کی آٹھویں سنچری بھی مکمل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن : پاکستانی اوپنرز کی سنچریاں12:18 PM, 3 Dec, 2022, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے 657 رنز کے جواب میں کھانے کے وقفے تک اپنی پہلی اننگز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی پِچ سے ناخوشانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلش بلے بازوں نے ٹیسٹ میچ کو ٹی ٹوئنٹی بنادیا، PakistanCricket AK test cup mujy bi chahiy. Poor selection
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاریپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پہلی اننگز میں انگلش ٹیم 657 رنز پر آؤٹ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PAKvENG اتنا سکور تو ہماری ٹیم پوری سیریز میں نہیں بناتی یار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ 657 رنز پر آؤٹپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز . DailyJang بس صرف 657 رنز انگلینڈ کی پوری ٹیم نے پنڈی ٹیسٹ میں بنائے.* اتنے رنز تو PCB کے سلیکٹرز کی سلیکٹ کی گئی ٹیم کی اوپننگ جوڑی مل کر بنالے گی.کنگ کپتان اور محمد رضوان کی سپر جوڑی ھے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: انگینڈ کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئیراولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ pdm کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے، وکٹ بنانے والوں نے بھی موجودہ سیٹ آپ بنانے والوں کی طرح بالکل نہیں سوچا کہ عوام کیا سوچے گی، امید ہے پچ بنانے والے اگلے میچ میں ایسی پچ بنائیں گے کہ فیصلہ میرٹ پر ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »