پنشن کیس میں عدالتی حکم نظر انداز، پنشنرز نے نیشنل بینک کیخلاف توہین ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ویب ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کے پنشنرز کیس میں سپریم کورٹ کے  ہزاروں پنشنرز کے واجبات کی ادائیگی کو نظر انداز کردیا گیا جس پر پنشنرز نے  توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے ، درخواست پر جلد ہی نوٹسز جاری ہونے کا امکان ہے ، توہین عدالت کی درخواست میں  بینک کے صدر رحمت اللہ حسنی ،ڈویژنل ہیڈ فنانس پارٹی عبدالواحد سیٹھی اور ڈویژنل ہیڈ لیگل...

مزدور کی تنخواہ کے حوالے سے وزیراعظم نے کیا کہا ؟لاہور میں ...دورہ انگلینڈ کیلئے خواتین کرکٹ کے سکواڈ کا اعلان، ویمنز ٹیم 3 ...

پنشن کیس میں عدالتی حکم نظر انداز، پنشنرز نے نیشنل بینک کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی، جلد ہی نوٹسز جاری ہونے کا امکان کراچی نیشنل بینک آف پاکستان کے پنشنرز کیس میں سپریم کورٹ کے ہزاروں پنشنرز کے واجبات کی ادائیگی کو نظر انداز کردیا گیا جس پر پنشنرز نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے ، درخواست پر جلد ہی نوٹسز جاری ہونے کا امکان ہے ، توہین عدالت کی درخواست میں بینک کے صدر رحمت اللہ حسنی ،ڈویژنل ہیڈ فنانس پارٹی عبدالواحد سیٹھی اور ڈویژنل ہیڈ لیگل مہناز سالار کو نامزد کیاگیا ہے...

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ عدالت عظمیٰ نے بینک انتظامیہ کی جانب سے چھ سال قبل دائر کردہ نظرثانی درخواست خارج کردی تھی اور احکامات جاری کیے کہ ایک ماہ کے اندر پنشنرز کو ادائیگی کی جائے مگر وقت مقررہ گزر جانے کے باوجود احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ ملازمین کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ویویو بینچ نے ایک ماہ کا وقت دیا تھا لیکن بینک کی طرف سے عمل درآمد نہیں کیاگیا، پنشنرز واجبات کیلئے خوار ہورہے ہیں اور کئی تو واجبات وصولی کے انتظار میں دنیا سے ہی رخصت ہوچکے ہیں۔ان کاکہناتھاکہ نیشنل بینک آف...

یادرہے کہ مارچ کے تیسرے ہفتے عدالت نے نیشنل بینک کے ساڑھے گیارہ ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بینک انتظامیہ کی نظرثانی درخواست خارج کردی تھی اور اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ساڑھے 11 ہزار ملازمین کو پنشن کی مد میں 60 ارب روپے ایک ماہ میں ادا کردیے جائیں۔ملازمین نےعدالتی فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ سال 1999ء میں نیشنل بینک نے پنشن کا ریٹ کم کردیا اور اسے 70 فیصد سے کم کر کے 33 فیصد کردیا جس کے خلاف ہائی کورٹ گئے جہاں فیصلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آئی جی خود کو عدالت سے بھی طاقتور سمجھتا ہے؟ پرویز الٰہی کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ برہمعدالت نے پرویز الٰہی کو بحفاظت گھرنہ پہنچانے اورگرفتارکرنے پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو پیشی کیلئے حتمی مہلت دے دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ججزکی تعیناتی میں امتیازی سلوک ہورہا ہے: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاچیف جسٹس پاکستان کو خطسپریم کورٹ میں تقرری کے لیے میری سینیارٹی اور کوائف کو نظر انداز کیا گیا، ہائی کورٹس میں سینیارٹی میں دوسرے نمبر پر ہوں، جسٹس محمد ابراہیم خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے پاکستان کی ترقی کیلئے کن اصلاحات کا مطالبہ کیا ؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی مسلسل سفارشات کے ساتھ پنشن اصلاحات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلزکیخلاف بیان بازی سے روک دیاعدالت نے کہا عدلیہ، پاک آرمی،آرمی چیف کے بارے میں بیانات عدالتی ڈیکورم میں خلل ڈالنے کے مترادف ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائیسابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »