پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، نیو یارک ٹائمز کا انکشاف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، ویڈیو گیم کی فوٹیج کو پاکستانی ڈرون قرار دینے کی کوشش کی گئی۔ پنج شیر میں پاکستان کے م

لوث ہونے سے متعلق الزامات غلط، ویڈیو گیم کی ویڈیو کو پاکستانی ڈرون قرار دے کر غلط بیانی کی گئی، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق افغان صوبے میں جنگ تھمنے کے بعد امریکی صحافیوں نے پنج شیر کا دورہ کرنے کے بعد لکھی گئی رپورٹ میں کہا کہ پنج شیر میں لڑائی ختم ہوچکی ہے، طالبان وادی پنج شیر میں کافی عرصہ سے فعال تھے، پنج شیر کے بعض شہریوں نے بھی طالبان کے قبضے میں مدد دی۔

رپورٹ کے مطابق علاقے کی اکثر آبادی لڑائی سے قبل ہی علاقہ چھوڑ گئی تھی، پنج شیر کے مرکز بازارک میں شدید جنگ کے آثار انتہائی کم ہیں،بعض عمارتوں کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں مگر بلڈنگ کے اسٹرکچر کو نقصان نہیں پہنچا۔ امریکی اخبار کے مطابق طالبان نے احمد شاہ مسعود کے مقبرے کی مرمت کے بعد اسکی حفاظت کے لئے جنگجو بھی تعینات کئے ہوئے ہیں، طالبان نے پنج شیر کے مختلف علاقوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، نیو یارک ٹائمز کا انکشافوہ دن دور نہیں کہ جب دنیا حقیقت سے واقف ہو جاءے گی، اور پاکستان کو دیگر ممالک سے لڑانے والوں کے شرمناک کرتوت سامنے آ جائیں گے. ArnabGofficial7 5thFloor KabulSareena
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، نیو یارک ٹائمز کا انکشافوہ دن دور نہیں کہ جب دنیا حقیقت سے واقف ہو جاءے گی، اور پاکستان کو دیگر ممالک سے لڑانے والوں کے شرمناک کرتوت سامنے آ جائیں گے. ArnabGofficial7 5thFloor KabulSareena
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گےترجمان کرکٹ آسٹریلیاجلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گے،ترجمان کرکٹ آسٹریلیا CricketAustralia PakistanTour CricketMatch TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی پر شاہد آفریدی بھی میدا ن میں آگئےاپنے ایک ٹو یٹ میؒں ان کا کہنا ہے کہ قابل بھروسہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی سکیورٹی کلیئرنس کے لیے پاکستان میں موجود سکیورٹی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد TheRealPCBMedia TheRealPCB kewisthecowards Should be Trending 👆✌️ Sorry NewZealandCricket!!! You have shown that you belong to a very small coward country with coward beliefs and no cricket ethics. iramizraja BLACKCAPS NewZealandTimes TheRealPCB ICC cricketworldcup WaseemBadami babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ارے واہ علیزے تم کتنی اچھی لگ رہی ہو۔‘سلمان کا تبصرہاس سے قبل 2019 میں بھی علیزے اگنی ہوتری کے والد اداکار اتُل اگنی ہوتری کی جانب سے انکشاف سامنے آچکا ہے کہ علیزے بھی بالی وڈ میں اپنا کیریئر بنائیں گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »