جلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گےترجمان کرکٹ آسٹریلیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گے،ترجمان کرکٹ آسٹریلیا CricketAustralia PakistanTour CricketMatch TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus

سے آگاہ ہیں تاہم ہم جلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گے۔ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نیوزی لینڈ سے بھی اطلاعات کا تبادلہ کریں گے جب کہ سیکیورٹی ماہرین کا مشورہ بھی اہم ہو گا دیگر سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی اطلاعات حاصل کریں گے۔خیال رہے کہ آسٹریلیا نے 1998 کے بعد سے

پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔ آسٹریلیا کو اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان میں 2 ٹیسٹ ،3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز پہلے ون ڈے میچ سے چند لمحے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیانیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک نیوزی لینڈ سیریزختم کردی ہے،میچ کے حوالے سے سکیورٹی تھریٹ جاری ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حکام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا - Abb Takk Newsنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک نیوزی لینڈ سیریزختم کردی ہے،میچ کے حوالے سے سکیورٹی تھریٹ جاری ہوئے ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہمارے کھلاڑی محفوظ ہیں لیکن دورہ ختم کر رہے ہیں: نیوزی لینڈ کرکٹ04:11 PM, 17 Sep, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ولنگٹن : نیوزی لینڈ کرکٹ چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ  سکیورٹی الرٹ پر سیریز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ShameonBlackCaps Agar players safe HAIn toh phir nz ki Taraf sey yeh buzdilana faisla hai.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟تفصیل پڑھیں NewZealand NewZealandCricket PCB Pakistansafecountry PakistanZindabad NeoNewsHD ☹️ہمیں نیوزی لینڈ بھی اچھا نہیں ملا وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان سے متعلق اہم بیان - Abb Takk Newsسڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے پاکستان کے دورہ منسوخی سے آگاہ ہیں تاہم ہم جلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گے۔ ترجمان...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »