پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے، یاسمین راشد -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے، یاسمین راشد ARYNewsUrdu

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ میں نجی اور سرکاری لیب کے ٹیسٹ ملا کر تعداد بتاتی ہوں، ہم آپس میں مل کر کام کر رہے ہیں، پہلے رپورٹ ہمارے پاس آتی ہے پھر وفاق کے پاس جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good job...i pleased to hear 11 people recoverd from this contagious dieses..

کرونا کے مریضوں کی معلومات سچائی پر مبنی ہونی چاہئیں اور تفصیلات کے ساتھ کہ کتنے گھروں کو گئے کتنے ابھی آیسولیشن میں ہیں اور کب تک رہیں گے خاص طور پر زائرین کے بارے میں

اسان سنڌ جي وڏي وزير سائين مراد علي شاھ کي عرض ٿا ڪيون تہ MDA جي ڪچن ملازمن کي پڪو ڪرائي رهيل پگهاران ڏياريون وڃن اداري کي سندھ حڪومت جي حڪمن مطابق عمل ڪرائڻ جو بہ پابند ڪيو وڃي..

اور دوسرے صوبوں میں ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلجمعہ گھر میں ادا نہیں ہوتا گورنر صاحب. . Colonial hardwired secular Muslims have done great disservice toward Islam, that by endeavoring to defend their morally corrupt Western lifestyle, they have rather contributed to the increase of that aversion which the pious believers, in general, have toward secularism.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلکورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیل Lahore GovernorPunjab ChMSarwar Appeal People Offer Fridayprayers Home COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشدپنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشد YasminRashid Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 9 دن میں مکمل - Pakistan - Dawn Newsہمت مرداں مدد خدا۔ ۔ ۔ جنہیں احساس ہو جاے کہ اپنی مدد آپ کرنا ہے وہ کر گزرتے ہیں سہارا ڈھونڈنے کے بجاے خود کر دکھانا قابل تعریف ہے G han record tor dega... wo kse? Wo is tren k hospital mein kuch nai hoga...bs building hogi....or kuch nai!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »