تعمیراتی شعبے کیلیے وزیراعظم نے بہترین پیکیج دیا، عقیل کریم ڈھیڈی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعمیراتی شعبے کیلیے وزیراعظم نے بہترین پیکیج دیا، عقیل کریم ڈھیڈی ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ حکومت کے پیکیج کے باعث 10ہزار گھر کا کرایہ دینے والا مالک بن جائے گا جب کہ ایمنسٹی سے فائدہ اٹھانے والوں کو دوبارہ نوٹس نہیں آتا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کےلیے تاریخی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ کنسٹرکشن سیکٹر میں اس سال سرمایہ لگانے والوں سےذرائع آمدن کا نہیں پوچھا جائے گا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ فیصلہ کیا ہےکنسٹرکشن سیکٹر میں فکس ٹیکس کر رہے ہیں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کےتحت کنسٹرکشن میں اگر100روپےٹیکس ہوگاتو90روپےمعاف کردیں گے، صوبوں کیساتھ مل کرسیلزٹیکس بھی کم کررہےہیں، پنجاب اورکےپی سیلزٹیکس کو2فیصدپرلےآئےہیں اگر کوئی فیملی اپناگھر بیچناچاہتی ہےتو اس پرکوئی کیپٹل گین ٹیکس نہیں لگےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب انکا بلیک کا پیسہ اس انڈسٹری میں لگے گا

بیروزگار لوگوں کے لئے امید کی کرن ہے اللہ تعالیٰ پاکستانی معیشت کو پروان چڑھانے اور جو بھی اخلاص کے ساتھ ملک کی ترقی کے لئے کوششیں کرے اللہ اس کا حامی و ناصر ہو آمین

چور اپنے دوستوں کے پیسے ہنے بنے لگوا رہا ہے

اور آپ کب حصہ ڈال رہے ہیں محترم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا تعمیراتی شعبے کیلیے تاریخی پیکیج کا اعلانان کا کہنا تھا کہ نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کےلیے30ارب روپےکی سبسڈی دیں گے اور آگے بھی بڑھائیں گے، کنسٹرکشن کوہم انڈسٹری کا اسٹیٹس دے رہےہیں اور کنسٹرکشن انڈسٹری ڈیویلپمنٹ بورڈتشکیل دے رہے ہیں، کنسٹرکشن انڈسٹری کےلیےایک پورا ادارہ بن جائے گا۔ in such delicate situation such package is exemple of significant and sincere
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج تعمیراتی شعبے کیلئے بڑے مراعاتی پیکیج کا اعلان کریں گےاسلام آباد:وزیراعظم آج تعمیراتی شعبےکےلئےبڑے مراعاتی پیکیج کا اعلان کریں گے،ترقیاتی منصوبوں کے تحت تعمیرات اور تعمیراتی شعبےکو انڈسٹری کادرجہ دیاجا سکتاہے۔ پاکستان میں سب کام اس طرح ہوتے ہیں جن کی ہاؤسنگ سوسائٹیز رکی پڑی ہیں انہی کو فائدہ ہوگا۔ Khan sahab Jarur Jarur
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایسے صحافیوں کو کیوں بلایا؟وزیراعظم نے غصے کااظہارکیاتو ایک وزیر نے کہا سوشل میڈیا پر ان کی چھترول کی جا رہی ہے،صحافیوں کیخلاف تحریک انصاف کا شرمناک منصوبہ سامنے آگیاایسے صحافیوں کو کیوں بلایا؟وزیراعظم نے غصے کااظہارکیاتو ایک وزیر نے کہا سوشل میڈیا پر ان کی چھترول کی جا رہی ہے،صحافیوں کیخلاف تحریک انصاف کا شرمناک منصوبہ سامنے آگیا آپ کی سرخی زیادہ شرم ناک ہے Liafa shahmi سوشل میڈیا پر صحافیوں کی چترول اسلئے ہو رہی ہیں کہ وہ حالت جنگ میں بھی بکواس کرنے سے نہیں کتراتے اور کسی طور بھی پاکستان کا ساتھ دینے کو تیار نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کی ٹی شرٹس، حکومت نے قوم کو حقیقت بتا دیانہوں نے کہا کہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس مکمل طور پر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہے،‏کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کسی ایک جماعت کی نہیں پورے پاکستان کی ہے۔ Good *** سلیکٹڈ وزیراعظم کی ٹائیگر_فورس پاکستان میں منظر عام پر آ گئی۔ جیسا خود بھونکنے والا ویسی ہی فورس بھونکنے کیلئے تیار 😜 کاکا_فسادی خان صاحب نے جو ٹائیگر فورس کیلئے شرٹ بنوائی ہیں۔1 شرٹ کی قیمت 500 روپے ہے۔ اگر یہ شرٹ 5 لاکھ لوگوں کو دیتے ہیں تو یہ 25 کروڑ روپہ بنتے ہیں۔ اس رقم سے 250 وینٹیلیٹر مل سکتے ہیں۔ اگر یہ رقم عوام پر خرچ کرے اس مشکل حالات میں تو 25 ہزار لوگوں کو راشن دیا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی، وارنر نے سرمنڈھوا دیاطبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی، وارنر نے سرمنڈھوا دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضعیف خاتون نے اپنی جان دے کر نوجوان کی زندگی بچا لیکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد معمر خاتون کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا جس پر ڈاکٹرز نے جان بچانے کے لیے وینٹی لیٹر مہیا کیا تاہم خاتون نے لینے سے انکار کردیا۔ Corona se larna nhi Allah se darna hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »