پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے بادل برس پڑے، سردی کی شدت میں اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ پنڈی بھٹیاں اور صفدرآباد میں موسلا دھار بارش کے ساتھ ژالہ باری نے ٹھنڈ میں

اضافہ کر دیا۔ موسلا دھار بارش کے باعث کئی شہروں میں فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ لاہور میں 120 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر جانے سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہوا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سردی زوروں پر ، پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راجاسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں سردی زوروں پر ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے۔ بہاولپور، میاں چنوں، خانیوال، ملتان، لودھراں، ہڑپہ اور چیچہ وطنی میں دھند سے حد نگاہ متاثر ہوئی۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

مرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام رہے گی:وزیراعلیٰ پنجابمرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام رہے گی:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar pmln_org PTIOfficialLHR MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں میرٹ کے برعکس تعیناتیوں کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں میرٹ کے برعکس تعیناتیوں کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔محکمہ سپیشل ایجوکیشن ہم جنگ گروپ، دنیا نیوز، ARY نیوز، ایکسپریس نیوز جیسے بڑے میڈیا گروپس کو پنجاب حکومت و منسٹر سکول ایجوکیشن پنجاب کی ایما پر, ناانصافی کے خلاف گزشتہ 7 دن سے جاری دھرنہ کو اچھی کوریج نہ دینے پر ایسی نام نہاد صحافت پر انتہائی مایوسی کا اظہار کرتے ہیں۔ TeachersDemandJobSecurity
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا جنوبی پنجاب میں مختلف شہروں کا طوفانی دورہ، متعدد افسران معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا جنوبی پنجاب میں مختلف شہروں کا طوفانی دورہ، متعدد افسران معطلشہباز شریف پلس بننے کی آخری کوشش 😂
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »