ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 59 اموات، 1947 نئے مریض

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 409 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 90 ہزار 476 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 947 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 41 ہزار 393، سندھ میں 2 لاکھ 19 ہزار 452، خیبر پختونخوا میں 59 ہزار 729، بلوچستان میں 18 ہزار 254، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 870، اسلام آباد میں 38 ہزار 395 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 383 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 68 لاکھ 84 ہزار 940 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 73 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 4 لاکھ 44 ہزار 360 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 219 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 59 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار 409 ہوگئی۔ پنجاب میں 4 ہزار 160، سندھ میں 3 ہزار 623، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 683، اسلام آباد میں 428، بلوچستان میں 185، گلگت بلتستان میں 101 اور آزاد کشمیر میں 229 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

basiitzargar I think that was shot by you in Kashmir 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ماہرین صحت کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہاسلام آباد : سیکریٹری جنرل پی ایم اے ڈاکٹرقیصرسجاد نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق، کورونا مثبت کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے باعث اب تک 18310 اموات ہو چکی،این سی او سی oh bhai test bhi to kam hue hn...Express walo... اچانک کمی کیسےشروع ہوگئی۔بس بھی کرواب یہ ڈرامےبازیاں۔ کمی آپ کے ابا بل گیٹس کی بیوی طلاق ھوگئی ھے اس وجہ سے اب پوری دنیا میں کمی شروع ھوگئی ھے کرونا مرونا والا ڈرامہ اور فراڈ شاھد اب ختم ھوجائے 😜😜😜😢😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر : ایک دن میں مزید 74بچے کورونا کا شکاراسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں ایک دن میں مزید 74بچے کورونا کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد 10 سال تک کے متاثرہ بچوں کی تعداد 7547 ہوگئی۔ cancelexamspakistan2021 Yeh dekhain yaarr... What is this Shafqat_Mahmood 🙄 Sir with due respect plz highlight this issue that airbase inter college Lahore cantt are trying to take physical examination from 30th of April under this critical situation of corona where almost every day more than 5000 cases are reporting in lahore
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک 24 گھنٹوں میں 20 اموات 3669 نئے مریضاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 863 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کا طوفان، ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیالاہور: (دنیا نیوز) بھارت بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں طوفان جیسی تیزی کے باعث ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا عفریت بےقابو،بڑے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے باعث بڑے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف چند دن کا مارجن رہ گیا ہے، سنجیدگی نہ دکھائی گئی تو سخت فیصلے لینا پڑیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »