پنجاب کا بجٹ آج پیش ہو گا تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز

کیپشن: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوا ں بخت پنجاب کاآئندہ مالی سال2021-22 کا 2600 ارب سے زائد حجم کا سر پلس بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوا ں بخت پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کے ایوان میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے ۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز اور ترقیاتی پروگرام کے لیے 550 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت اور تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں ڈیڑھ گنا اضافے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ کورونا سے متاثر کاروباری ریلیف کے لیے 40 ارب روپے کا پیکیج دینے کی تجویز بھی بجٹ میں شامل ہے۔جنوبی پنجاب کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 80 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ نئے بجٹ میں سیلز ٹیکس کی مد میں بڑا ریلیف دینے کی تجویز ہے جس سے مختلف شعبوں کو50 ارب روپے کا ریلیف ملنے کا امکان ہے، ریسٹورنٹس میں کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں کو رعایت ملنے کا بھی امکان ہے، اپوزیشن کی جانب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نئے مالی سال کا 2 ہزار 600ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گیپنجاب حکومت نئے مالی سال کا 2 ہزار 600ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی Lahore Punjab Budget2021 Unveiled Today pmln_org PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا یہ بجٹ تاریخ کا پہلا اور حقیقی فلاحی بجٹ ثابت ہوگا: عثمان بزدارپنجاب کا یہ بجٹ تاریخ کا پہلا اور حقیقی فلاحی بجٹ ثابت ہوگا: عثمان بزدار Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar This Budget2021 Punjab Will First Real Welfare Budget History PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہوگاصوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال 22-2021ء کا بجٹ کل 14 جون کو پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ کتنا ہوگا؟ تفصیلات جاریپنجاب کا بجٹ کتنا ہوگا؟ تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ کتنا ہوگا؟ تفصیلات جاریلاہور: پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 2 ہزار 600 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے لیے 560 ارب GovtofPunjabPK آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ حیا اور کم گوئی ایمان کی شاخیں ہیں ، جبکہ فحش گوئی اور بیان (مبالغہ آرائی) نفاق کی دو شاخیں ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ 2600ارب سے زائد ہوگا، ترقیاتی پروگرام کیلئے 560 ارب کی تجویزرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Budjet kab tak pesh kia jye ga punjab ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »