پنجاب، نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور (ق) لیگ متفق ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) میں معاملات طے پاگئے اور دونوں جماعتوں کے درمیان کئی معاملات پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ میں معاملات طے پاگئے اور دونوں جماعتوں کے درمیان کئی معاملات پر اتفاق ہوگیا۔

پنجاب میں 11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی، گجرات اور سیالکوٹ میں بھی میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی جبکہ 25 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسلز ہوں گی۔اس سے پہلے وفاقی وزرا نے مسلم لیگ کے تحفظات اور تجاویز وزیراعظم کو پہنچا دی تھیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان معاملات طے ہونے سے قبل ڈیڈلاک برقرار تھا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لئے دو اجلاس بھی ہوئے۔ ویڈیو لنک پر اتحادی قیادت، وفاق اور پنجاب کی سطح پر میٹنگ بھی ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکامنحوس ٹولہ ق لیگ ہے بلیک میلر.. مناسب بولی پر بِکتے ہیں مناسب وقت پرکسی کے اشارے پر..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیاتی ایکٹ پر حکومت پنجاب اور ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرارپنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ( ق )کے تحفظات کا معاملہ حل نہیں ہو سکا، چار دن گزر جانے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرا ء نے مسلم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر اتفاقپی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر متفق arynewsurdu حالانکہ ابھی نیوز سنی ہیں اس میں ابھی ایسا کچھ نہیں کہا گیا۔ پہلے قاف لیگ کو خود بیان دینے دیں اے آروائی اردو میں کھتا ھے کہ پی ٹی آی اور ق لیگ متفق ہیں اور انگریزی میں کھتا ھے کہ متفق نھیں ھیں...! 🤔 Q league in fact a group of blackmailing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام،پی ٹی آئی اور ق لیگ میں معاملات طےچوہدری پرویز الٰہی نے اپنے خاندان کے مفادات کی خاطر مک مکا کر لیا ہوگا ۔۔ علی محمد رانا، حلقہ پی پی 111 فیصل آباد الحمدلللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ضلع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائدالیکشن کمیشن نے سندھ میں اضلاع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائد کردی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »