بلدیاتی ایکٹ پر حکومت پنجاب اور ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی ایکٹ پر حکومت پنجاب اور ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار LocalGovernmentAct PunjabGovernment PMLQ Deadlock GovtofPunjabPK MoIB_Official

لیگ ق کے تحفظات اور تجاویز وزیراعظم کو پہنچا دیں، سیکرٹری بلدیات کی دو بار قائم مقام گورنر پنجاب سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی کی زیر صدارت ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لئے دو اجلاس ہوچکے ہیں، ویڈیو لنک پر اتحادی قیادت، وفاق اور پنجاب کی سطح پر میٹنگ بھی ہوچکی ہے۔ذرائع کا

کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق بلدیاتی اداروں میں دیہی نمائندگی بڑھانے کے لئے کوشاں ہے، مسلم لیگ ق تحصیل کونسل کے نظام کو بلدیاتی ایکٹ کا حصہ بنانا چاہتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق نے سیمی اربن نمائندگی زیادہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا، مسلم لیگ ق باضابطہ حکومت پنجاب کو اپنی تجاویز دے چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکامنحوس ٹولہ ق لیگ ہے بلیک میلر.. مناسب بولی پر بِکتے ہیں مناسب وقت پرکسی کے اشارے پر..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکامنحوس ٹولہ ق لیگ ہے بلیک میلر.. مناسب بولی پر بِکتے ہیں مناسب وقت پرکسی کے اشارے پر..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,بلدیاتی انتخابات ای وی ایم سے کرائینگے،پنجاب حکومت:ایک ہفتے میں ترمیمی مسودہ دیںورنہ شیڈول جاری کر دینگے Punjab Govt Will Amend Law Use EVMs LG Polls CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper CMPunjabPK GovtofPunjabPK حکومت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن کو دباؤ اور بلیک میل کرنا چاہتی ہے۔سوچی سمجھی سازش ہے۔ کیونکہ فارن فنڈنگ رپورٹ جمع ہو چکی ہے۔جس میں جعلی صادق امین کا اصل چہرے سے نقاب اترنے والا ہے.تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین ایک بہانہ ہے۔تاکہ خلاف فیصلہ آنے پر الزام لگا سکے کہ جانبدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بہن بھائیوں میں بھی لڑائی ہو جاتی ہے گورنر پنجاب کی پارٹی سے ناراضی بارے سوال پر انیل مسرت کا جوابلندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  گورنر پنجاب محمد سرور کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ میں صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا گورنر پنجاب اپنی حکومت سے ناراض ہیں جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »