سندھ بلدیاتی قانون حریفوں کو ایک پیج پر لے آیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، جماعت اسلامی اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) ایک پیج پر آگئیں۔ تفصیلات جانیے: Da

سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ ، جماعت اسلامی اور پاک سرزمین پارٹی ایک پیج پر آگئیں۔

مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان قومی امور پر مل کر چلنے پر اتفاق کیا گیا۔ دوسری جانب وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلدیہ کے اسکول اور اسپتال تو ہیں لیکن وسائل نہیں، اس لیے اسکول و اسپتال حکومت سندھ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Paisa bol tha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظاتگورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات arynewsurdu گورنر کو اس بل پر دستخط نہ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ضلع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائدالیکشن کمیشن نے سندھ میں اضلاع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائد کردی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑے اداروں کو آزما لیا اب کراچی پر ظلم کے خلاف خود احتجاج کرنا ہوگا، کنور نوید جمیل - ایکسپریس اردونیا بلدیاتی قانون تاریخ کا بد ترین کالا قانون ہے،رہنما ایم کیو ایم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور (ق) لیگ متفق ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکامنحوس ٹولہ ق لیگ ہے بلیک میلر.. مناسب بولی پر بِکتے ہیں مناسب وقت پرکسی کے اشارے پر..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »