پنجاب اسمبلی:توہین مذہب سےمتعلق قرارداد متفقہ طورپر منظور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی  میں توہین مذہب سےمتعلق قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ سپیکر ملک محمد احمد خان  کا کہنا تھا کہ  پے در پے چرچز پر حملے اور توہین مذہب جیسے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں،حکومتی رکن راحیلہ خادم حسین نے مختلف توہین مذہب کے واقعات پر قرارداد ایوان میں پیش کی، جس کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان اس بات پر مکمل...

پنجاب اسمبلی:توہین مذہب سےمتعلق قرارداد متفقہ طورپر منظورلاہور پنجاب اسمبلی میں توہین مذہب سےمتعلق قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔

سپیکر ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ پے در پے چرچز پر حملے اور توہین مذہب جیسے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں،حکومتی رکن راحیلہ خادم حسین نے مختلف توہین مذہب کے واقعات پر قرارداد ایوان میں پیش کی، جس کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان اس بات پر مکمل یقین رکھتا ہے کہ حق زندگی سب سے زیادہ قابل احترام حق ہے جیسا کہ آئین پاکستان میں درج ہے اور پاکستان کا ہر شخص آئین کی نظر میں برابر ہے،یہ ایوان ہماری حالیہ موب لنچنگ کے واقعات کا سنجیدگی سے نوٹس لیتا ہے، اس بات پر تشویش کا اظہار کرتا ہے کہ حال ہی میں ملک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار بیوی سمیت قتل کےالزام میں گرفتارمقتول نے مبینہ طورپر اداکار درشن کی بیوی کو توہین آمیز میسجز بھیجے تھے، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات واقعہ: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی نے سوات واقعے کے تناظر میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہونیوالے بجٹ سیشن کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سوات واقعے نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا، پاکستان کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ یہاں رہنے والے سارے پاکستانی برابر کے شہری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صحافتی تنظيموں نے پنجاب حکومت کا متناز‏ع ہتکِ عزت قانون انسان دشمن قرار دیدیاپنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن چکا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے مںظورخیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام نے پیش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی سے منظور کیاگیا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجپنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور کیاگیا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر کی ، درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ، پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ہتک عزت قانون آئین اور...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »