توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

Khawaja Asif خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن

۔ فوٹو قومی اسمبلی/ٹوئٹرڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہونے والے بجٹ سیشن کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سوات واقعے نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، پاکستان کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ یہاں رہنے والے سارے پاکستانی برابر کے شہری ہیں، یہاں رہنے والے ہندو، عیسائی اور سکھ بھی برابر کے پاکستانی ہیں۔

بعد ازاں وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق قرارداد پیش کی جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ وزیر قانون کی پیش کردہ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کے تحفظ کو وفاقی و صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں، اقلیتوں کو مکمل تحفظ دیا جائے۔گلوبل ایجنڈا ہے کہ چین کا دائرہ تنگ کیا جائے تاکہ وہ پاکستان سے پیچھے ہٹ جائے: احسن اقبالیاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بھی توہین مذہت کے نام پر جڑانوالہ، سیالکوٹ اور سرگودھا میں پیش آنے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسے واقعات پوری قوم کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں، ہمیں ان واقعات کو سختی سے روکنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیر کو ہیڈفون لگاکر تقریر مکمل کرنی پڑیہم اقلیتوں کے تحفظ کیلئے قرارداد لانا چاہتے ہیں، ہ پاکستان کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، انہیں نا شرم آتی ہے نا حیا آتی ہے: خواجہ آصف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںغذائی تحفظ اور مہنگائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نگران حکومت نے 2024 کے قومی انتخابات سے قبل 2023 کے آخر میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گےسنگاپور کے ماڈل سوشل میڈیا پر سدا بہار جوان کے نام سے مشہور ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیاواٹس ایپ پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کے نام سے ملازمتوں کے جھوٹے پیغامات کی تشہیر کی جارہی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے مںظورخیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام نے پیش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا سے طلاق کی صورت میں نتاشا کو کتنی جائیداد ملے گی؟ہاردیک پانڈیا نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی جائیداد ان کے نام پر نہیں ہے بلکہ انہوں نے اپنی جائیداد والدہ کے نام پر منتقل کی ہوئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »