آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم پر تنقید کا سلسہ جاری ہے جبکہ کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کی کیٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ بھی ہے۔
یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے بعد پی سی بی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں تبدیلیاں کرنے پر غور کر رہا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کیٹیگری میں شامل شاداب خان، فخر زمان، حارث رؤف اور نسیم شاہ کو پی سی بی 30 لاکھ روپے ماہانہ ادا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کیٹیگری ڈی کے کھلاڑیوں کو بھی کیٹیگری سی کے برابر ہی معاوضہ دیا جاتا ہے اور ان میں افتخار احمد، حسن علی، صائم ایوب جیسے کھلاڑی شامل ہیں۔ورلڈکپ میں ناکامی: بابر اور رضوان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونیکا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملتی ہے؟ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے باعث قوم کو شدید مایوس کیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر صارفین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے میمز شیئر کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھاری معاوضہ اور ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن کاکردگی مایوس کن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنی منیجر کو ماہانہ کتنی تنخواہ دیتے ہیں ؟ جان ...ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی مینیجر پوجا ددلانی کو 60 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دیتے ہیں اور ان کی سالانہ آمدن 7 سے 9 کروڑ روپے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پوجا ددلانی کے اثاثہ جات کی کل مالیت کا اندازہ 40 سے 50 کروڑ روپے لگایا گیا تھا جس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ مالی طور پر مستحکم اور فلم انڈسٹری کی ایک کامیاب خاتون ہیں۔پوجا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »