پنجاب میں ڈینگی سے اموات کا سلسلہ جاری ، مزید 4 مریض دم توڑ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں ڈینگی سے اموات کا سلسلہ جاری ، مزید 4 مریض دم توڑ گئے arynewsurdu punjab dengue

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ہے ، محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی سے 4اموات رپورٹ کی گئی ، ڈینگی کے باعث مرنےوالےچاروں افراد کاتعلق لاہور سے تھا۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 213 کیسز رپورٹ ہوئے، جس میں لاہور سے ڈینگی کے 147 مریض سامنے آئے۔ سیکریٹری عمران سکندر نے بتایا رواں سال پنجاب میں ڈینگی کیسز کی تعداد 24ہزار146ہوچکی ہے اور رواں صوبے بھر میں ڈینگی سے127 جانیں جاچکی ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کےسرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے1205مریض داخل ہیں جبکہ لاہور کےسرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 861 مریض زیرعلاج ہے۔

دوسری جانب وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں درجہ حرارت گرنے پر ڈینگی کیسزمیں کمی آنا شروع ہوگئی ہے ، 24 گھنٹے میں ڈینگی سے ایک شخص کا انتقال ہوا اور 10 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tu phir wissale Nabi k din jashne Eid manana chordo kullun bidat bidat iz zalala zalala finnar Allah zalim logo ko hidhayat nhi daita zalikal kitaabo larebafi hudallil mutaqin surah baqrah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ڈینگی سے 4، KPK میں 1 مریض کا انتقالملک میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 5 ڈینگی مریض انتقال کر گئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang DengueFever Dengue DengueVirus
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے وار: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کیسز میں کمی آنا شروعاسلام آباد اور صوبہ پنجاب میں ڈینگی کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے، اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 7 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی کے وار جاری ,پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحقڈینگی کےوارجاری,پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحق Pakistan Punjab KhyberPakhtunkhwa Dengue DengueFever Deaths Infection NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan nhsrcofficial MoIB_Official Dr_YasminRashid cmkpkmehmoodkha UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چنگ چی رکشہ میں خاتون سے بدتمیزی کیس ، تحقیقات مکمل ، چالان عدالت میں جمعلاہور : پولیس نے چنگ چی رکشہ میں خاتون سے بدتمیزی کیس میں چالان ضلع کچہری پراسکیوشن آفس میں جمع کرا دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔ Fucker lark mekhaly system
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »