پنجاب میں ڈینگی سے 4، KPK میں 1 مریض کا انتقال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 5 ڈینگی مریض انتقال کر گئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang DengueFever Dengue DengueVirus

ڈینگی بخار جس کی وجہ سے ایک بار پھر سے ملک بھر میں لوگ متاثر ہورہے ہیں اور کئی افراد اس مہلک بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں اس وائرس کے باعث مزید 4 مریض انتقال کر گئے، محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال صوبے بھر میں اب تک ڈینگی سے 126 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے مزید 139 مریض سامنے آئے ہیں، جن میں سے صرف لاہور میں 106 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی وائرس کے 23 ہزار 866 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جبکہ اس دوران صرف لاہور میں ڈینگی کے 17 ہزار 203 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا کہ پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی وائرس کے 1 ہزار 215 مریض داخل ہیں، جبکہ لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 888 مریض داخل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔ Fucker lark mekhaly system
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کیسز میں کمی آنا شروعاسلام آباد اور صوبہ پنجاب میں ڈینگی کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے، اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 7 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سموگ کے بادل مزہد گہرے۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئیملک میں سموگ کے بادل مزہد گہرے۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمیملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی آنے لگی لوگوں کا کہنا ہے کہ چینی سستی ہونے سے غریب عوام کا فائدہ ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نائیجریا میں ملاح کے بغیر کشتی میں سفر کرنیوالی 7 بچیاں جاں بحقابوجہ (ویب ڈیسک)  ریاست جیگاوا میں کشتی ڈوبنے سے سات لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں جبکہ تین کو بحفاظت نکال لیا گیا۔کشتی کے ملاح نے لڑکیوں کو لے جانے سے منع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »