پنجاب میں کرونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 222 تک پہنچ گئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کرونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد میں 222 تک پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں کرونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد دو سو بائیس تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت نے چار مخصوص بیماریوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی کرونا وائرس کی وباء تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس کے مریض دو سو بائیس ہوگئے ہیں جن میں سب سے زیادہ تعداد 153 ایک سو تیریپن ڈی جی خان کے زائرین شامل ہیں۔ لاہور میں چھتیس، ملتان ایک، راولپنڈی دو، گجرات اور جہلم میں تین تین جبکہ گوجرانوالہ میں 4 وائرس کے تصدیق شدہ مریض زیر علاج ہیں۔ جبکہ بیس نئے مریضوں کا رزلٹ موصول ہونے پر انہیں اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ تمام کنفرم مریض آئسولیشن وارڈز میں داخل ہیں۔

دوسری جانب پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا رش کم کرنے کیلئے محکمہ صحت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ناک، کان اور گلے کی بیماری کا چیک اپ نہ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپتالوں میں آنکھوں کے آپریشن، جلد کے مریضوں اور دانتوں سے متعلق امراض کی او پی ڈی بھی بند رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Punjab mai zulfi bukhari k behnoi ki tadad 4000

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں ؟وزیر اعلیٰ پنجاب نے تعداد بتا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان میں بھی فوج طلبفوج کو آئین پاکستان کے کس آرٹیکل کے تحت طلب کیا گیا اور کیا اختیارات دئیے جائیں گے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaFreePakistan LockDownPakisan ہماری فوج کے ان سپاہیوں کو بھی ماسک اور دستانے مہیا کیے جانے چاہییں. واہ جی واہ۔ کیوں جی آرمی کیوں۔ منظور پشتین، فرحت اللّہ بابر اور رضا ربانی کے مطابق تو پاک آرمی کو صرف سرحدوں اور بیرکوں میں بیٹھنا چاہیے۔ اب جب سول انتظامیہ کمزور اور نا اہل ہے نظر آ رہی تو انتظامی ڈھانچہ سنبھالنے کے لئے فوج کو بلاؤ۔ یہ کیسا مذاق ہے۔ عمران خان صاحب پورے مُلک میں فوری لاک ڈاون کراوئیں آپ عوام کو کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں مگر آپ خود گھبرائے ہوئے ہیں جلد فیصلہ کریں کیں دیر نہ ہو جائے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں فوج طلب کرلی گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں فوج طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قطر میں مزدور طبقہ کرونا کا شکار، دوحا میں حکومت مخالف مظاہرےقطر میں مزدور طبقہ کرونا کا شکار، دوحا میں حکومت مخالف مظاہرے Qatar CoronavirusQatar CoronaVirusUpdates Covid19 CoronavirusPandemic Labour CoronaPatients MofaQatar_EN MofaQatar_AR WHO Protest MofaQatar_EN MofaQatar_AR WHO میں قطر میں مقیم ہوں اور یہاں ایسا کچھ بھی نہی اور حکومت قطر اجنبیوں کا بھی ایسے ہی خیال رکھ رہی ہی جیسا وطنیوں کا خیال رکھ رہی ہے، خبر لگانے سے پہلے تھوڑی تحقیق کر لیا کریں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »