لاہور میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں ؟وزیر اعلیٰ پنجاب نے تعداد بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا

وائرس کے مریضوں کی تعداد 96ہو گئی ہے جن میں سے 76متاثرین ایران سے واپس آئے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 15ہو گئی ہے ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 48گھنٹے

کے نوٹس پر 10ہزا ر بستروں کی سہولت فراہم کردی ہے جبکہ ایکسپو سنٹر میں ایک ہزار بستر کا قرنطینہ بنانے جا رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے ایمر جنسی ڈکلیئر کی گئی ہے ،ماسک ہر کسی کو پہننے کی ضرورت نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید16 کیسز سامنے آگئے،تعداد96 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید16 کیسز سامنے آگئے،پنجاب میں96
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 33 مریضوں میں کروناوائرس کی تصدیقپنجاب میں 33 مریضوں میں کروناوائرس کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan Punjab Lahore CoronaPatients Confirmed GovtOfPunjab UsmanAKBuzdar gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ، انتظامیہ کی لاہور کی سڑکیں بھی کلورین ملے پانی سے دھو ڈالیںلاہور (ویب دیسک) لاہور میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے کیے جانے والے انتظامات کے سلسلے جی بالکل اسباب پر عمل کریں آگے الله پر چھوڑ دیں یاالله مدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے جنگ، پنجاب حکومت کتنے ارب کا فنڈ قائم کررہی ہے؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پنجاب حکومت نے بھاری رقم مختص
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہید لیفٹیننٹ آغا مقدس علی کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پنجاب حکومت کے اقدامات، سرکاری دفاتر میں عام لوگوں کا داخلہ بند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »