کورونا وائرس: سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان میں بھی فوج طلب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوج کو آئین پاکستان کے کس آرٹیکل کے تحت طلب کیا گیا اور کیا اختیارات دئیے جائیں گے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaFreePakistan LockDownPakisan

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان کی حکومتوں نے بھی فوج طلب کرلی ہے۔

بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لیے خط لکھ دیا، بلوچستان حکومت کے مطابق پاک فوج کو آرٹیکل 245 کے اختیارات دیے جائیں گے اور صوبے بھر میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج کو سول اختیارات حاصل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان صاحب پورے مُلک میں فوری لاک ڈاون کراوئیں آپ عوام کو کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں مگر آپ خود گھبرائے ہوئے ہیں جلد فیصلہ کریں کیں دیر نہ ہو جائے

واہ جی واہ۔ کیوں جی آرمی کیوں۔ منظور پشتین، فرحت اللّہ بابر اور رضا ربانی کے مطابق تو پاک آرمی کو صرف سرحدوں اور بیرکوں میں بیٹھنا چاہیے۔ اب جب سول انتظامیہ کمزور اور نا اہل ہے نظر آ رہی تو انتظامی ڈھانچہ سنبھالنے کے لئے فوج کو بلاؤ۔ یہ کیسا مذاق ہے۔

ہماری فوج کے ان سپاہیوں کو بھی ماسک اور دستانے مہیا کیے جانے چاہییں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: سندھ کے شعبہ صحت کو 835 ملین روپے جاریکورونا وائرس: سندھ کے شعبہ صحت کو 835 ملین روپے جاری Sindh CoronaInPakistan CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 252 ہو گئی | Abb Takk News496 hy.. Jahilo but yesterday it was above 450?
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئیصوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہوگئی۔ صوبائی حکومت نے شہریوں کو Ye haal to hoga na kiun sindh ko pouchta bhi koi nh ha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فوج تعیناتی کی درخواست - ایکسپریس اردوسول حکومت کی مدد کے لیے صوبے میں فوج تعینات کی جائے، سندھ حکومت Aagaye na oakat per boot chat nay k taanay dainay walay... Sahiii Baat ki hai why this not happening in punjab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغامنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »