پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے پر 52 افراد کے خلاف مقدمات درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے پر 52 افراد کے خلاف مقدمات درج arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں اسموگ سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔ پسرور میں فصلوں کی باقیات جلانے پر 52 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

یاد رہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسموگ میں کمی کے لیے اینٹی اسموگ اسکواڈ قائم کیا جاچکا ہے، اسکواڈ صنعتوں کا معائنہ کرے گا اور صنعتی یونٹس کو جرمانہ یا سیل کر سکے گا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کی زیر صدارت انسداد اسموگ سے متعلق اجلاس میں زگ زیگ پر منتقل بھٹوں اور فیکٹریز کی از سر نو دوبارہ چیکنگ کروانے کا بھی فیصلہ کیا گیا تھا جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن کے لیے بھی 2 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In ko he jurmane ho ge jo log village ka sath biriks lga k bathe ha in k khilaf kuch nahi kiya jae ga shame on you

کسان کے پاس جالانے کے عالاوہ کوئی اور حل نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کے وقت غلط گنتی کی گئی: سعید غنیAn important message for PM Imran Khan and Army Chief of Pakistan from Muslims across the world. درست کہا آپ نے، یوتھیوں کے ایسے حربوں کو مات کرکے تو دکھاؤ !! ع : (بازی) لمبی لمبی بات والے دیکھتے منھ رہ گئے اور فقط عمران خان ان سب پہ بازی لے گئے اللہ کے کرم سے! الحَمْدُ ِلله! سلمیٰ عزیز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، بنگلا دیش کے خلاف ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگبنگلا دیش ٹیم کا میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اس وقت غلط ثابت ہوا جب اس کا ٹاپ آرڈر پاکستان کے بولنگ اٹیک کے سامنے لڑکھڑا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang PakvsBan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کپڑے کی دکان میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 4 ڈاکو کپڑے کی دوکان سے 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈکیتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا بچوں کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پرپیغامآ پی ارآئی نے فیڈرل گورنمنٹ میں ملازمین کی تقسیم اور کام کرنے کی طاقت کے اعدادوشمار جاری کر دیے IPRI VacantPosts FederalGovernmentEmployees ScaleWiseDistribution MoIB_Official GovtofPakistan IPRI_Pak MoIB_Official GovtofPakistan IPRI_Pak اوے اس گونگ وٹے دی وی سن لو ایوی کچھ کیتی بیٹھا جے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »