لاہور میں کپڑے کی دکان میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں کپڑے کی دکان میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لاہور لاہور میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 4 ڈاکو کپڑے کی دوکان سے 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈکیتی کی واردات اقبال ٹاؤن پاک بلاک میں کپڑے کی دکان میں ہوئی ، 4 ڈاکوؤں نے دکان کے گارڈ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی اور نقدی ، کپڑے کے سامان کو لے اڑے ۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے سکیورٹی گارڈ کو قابو کیا اور سکیورٹی گارڈ کی گن چھین لی ۔ واقعے کے بعد ڈاکو فرار ہو گئے ، معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

دوسری جانب کراچی میں نامعلوم افراد نے گھر کے دروازے پر فائرنگ کر کے 15 سالہ لڑکی کو قتل کرد یا، نامعلوم افراد نے گلستان جوہر کے بلاک 11 میں دروازے پر دستک دی ، جونہی لڑکی نے دروازہ کھولا نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کی اسموگ زدہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کی سفارشلاہور ہائی کورٹ کے ماحولیاتی کمیشن نے اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang LahoreHighCourt Pollution AirQualityIndex Lahore Punjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی، مسلسل تیسرے روز روپے کی کی قدر بحال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کی شدید مذمتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کی شدید مذمت IIOJK UsmanBuzdar IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KashmiriLivesMatter TargetKilling UsmanAKBuzdar CMPunjabPK adgpi PMOIndia MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کی فضا آج بھی دنیا بھر میں آلودہ ترین قرارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی فضا پر چھائی سموگ چھٹنے کا نام نہیں لے رہی ، لاہور کی فضا آج بھی دنیا بھر میں آلودہ ترین قرار  دی گئی ۔ پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ کا راج، ناک ، کان ، گلے اورآنکھوں کے امراض میں اضافہلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں اسموگ کے باعث ناک ،کان گلےاورآنکھوں کےامراض بڑھ گئے ہیں اور سانس کے مریضوں میں 40 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرین کے ڈبے میں جھولتی لڑکی کی لاش برآمد اجتماعی زیادتی کا انکشافاحمد آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں خودکشی کرنے والی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے،  گجرات کے شہر احمد آباد میں واقع ولساڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »