دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya BANvPAK T20

بنگلادیش کے اوپنر بلے باز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے۔ سیف حسن بغیر کھاتہ کھولے شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔ محمد نعیم صرف 2 رنز بناکر ہی پویلین لوٹ گئے، محمد وسیم جونئیر نے ان کا شکار کیا۔

مڈل آرڈر بلے بازوں نے بنگال ٹیم کو کچھ سہارا دیا۔ نجم الحسین اور عفیف حسین نے 46 رنز کی شراکت داری قائم کی۔ نجم الحسین نے 34 گیندوں پر 40 رنز کی اننگز کھیلی، جن میں 5 چوکے بھی شامل ہیں، انہیں شاداب خان نے پویلین کی راہ دکھائی، عفیف حسین 21 گیندوں پر 20 رنز بنا سکے۔ بنگال ٹائیگر پاکستان کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی، مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنا سکے۔ محموداللہ 12 جبکہ مہدی حسن نے 3 رنز بنائے۔ قومی ٹیم کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد وسیم جونیئر، حارث رؤف اور محمد نواز نے ایک، ایک شکار کیا۔

واضح رہے بنگال ٹائیگر نے دوسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی، حسن علی کہ جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا جبکہ بنگلادیشی سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ یاد رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے 4 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی تھی، اس میچ میں بہترین کارکردگی پر حسن علی کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 22 نومبر کو ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، بنگلا دیش کے خلاف ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگبنگلا دیش ٹیم کا میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اس وقت غلط ثابت ہوا جب اس کا ٹاپ آرڈر پاکستان کے بولنگ اٹیک کے سامنے لڑکھڑا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang PakvsBan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردودوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی: ٹی ٹی پی سے وفاق کے مذاکرات کے خلاف قرارداد منظورقرار داد میں کہا گیا ہے کہ عوام کے قاتلوں سے بات چیت کرنے سے پہلے تمام اداروں کو اعتماد میں لیاجائے۔ کھسیانی بلی کھمبا نوچے ۔ MuradAliShahPPP AAliZardari BBhuttoZardari . اور تم کر بھی کیا سکتے ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »